• Ingredients

    1 cup Cooking Oil

    800g Chicken Boneless

    4 tbsp Mehran Tikka Boti Masala

    4 tbsp Mehran BBQ Sauce

    300g Cooked Tortilla

    100g Mozzarella Cheese

    100g Cheddar Cheese

    2 Red Onion

    4 Tomato

    1 Green Capsicum

    15g Jalapeno

    10g Parsley

  • Cooking Method:

    1- In a pan, add cooking oil, chicken, Mehran Tikka Boti Masala, Mehran BBQ Sauce and cook until thickened

    1- In an oven pan, add tortilla, cooked chicken, mozzarella cheese, cheddar cheese, red onion, tomato, green capsicum, jalapeno, parsley and repeat this action twice.

    1- Now, oven bake for 15-20 minutes

    Your tasty Chicken BBBQ Nachos now ready to serve

    Cooking Method: 30 Minutes

    Serve:2

اجزاء
کھانے کا تیل ایک کپ
چکن بون لیس آٹھ سو گرام
مہران تِکہ بوٹی مصالحہ چار کھانے کے چمچ
مہران باربی کیو سوس چار کھانے کے چمچ
پکا ہوا ٹورٹیلا تین سو گرام
موزریلہ چیز سو گرام
چیڈر چیز سو گرام
لا ل پیاز دو عدد
ٹماٹر چار عدد
سبز شملہ مر چ ایک عدد
جیلا پینو پندرہ گرام
پارسلی دس گرام
ترکیب
۔ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں چکن ،مہران تِکہ بوٹی مصالحہ اورمہران باربی کیو سوس ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکالیں ۔
۔اب ایک برتن میں ٹورٹیلا لیں اور اس میں پکاہوا چکن ،موزریلہ چیز ،چیڈر چیز ،لال پیاز ،ٹماٹر ،سبز شملہ مرچ ،جیلا پینو اور پارسلے ڈال کر اس عمل کو دہرا کر پندرہ سے بیس منٹ اوون بیک کر لیں ۔
آپکے مزیدار چکن باربی کیو ناچوز تیار ہیں ۔
پکا نے کا وقت: تیس منٹ
افراد: دو عدد

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *