2 tbsp Cooking Oil

Instructions for Bihari Boti Recipe

1-In a pot, add and marinate, beef and papaya.

  • 2 tbsp Papaya
  • Salt As Needed
  • 1/2 cup Yogurt
  • 1 tbsp Red Chili Crushed
  • 1 tsp Red Chili Powder
  • 2 tbsp Lemon Juice
  • 1 & 1/2 tbsp Fried Onion
  • 3 tbsp Gram Flour
  • 1 tsp Cumin
  • 1/2 tsp Turmeric
  • 1 tbsp Ginger & Garlic Paste
  • 4 tbsp Mustard Oil
  • 2-Keep in the refrigerator for 2-3 hours.
  • 3-Now add and marinate salt, yogurt, red chili crushed, red chili powder, lemon juice, fried onion, gram flour, cumin, turmeric, ginger & garlic paste, mustard oil.
  • 4-Keep in the refrigerator for 2 hours.
  • 5-Now bake in oven for 15-20 minutes at 170-200 centigrade or BBQ it.
  • 6-Yours tasty Bihari Boti is ready to serve.

    cooking Time: 40 minutes (excluding refrigerator timings)

  • serve: 2-3

بِہاری بوٹی اجزاء

  • بیف بون لیس 500گرام
  • پپیتا دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • دہی آدھا کپ
  • لال مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • فرائی کئے ہوئے پیاز ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • بیسن تین کھانے کے چمچ
  • ثابت زیرہ ایک چا ئے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سرسوں کا تیل چار کھا نے کے چمچ
  • کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ

بِہاری بوٹی ترکیب

ایک برتن میں بیف لیں اور پپیتا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دوسے تین گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔اب اس میں، نمک، دہی،لال مرچ کُٹی ہوئی ،لال مرچ پسی ہوئی ،لیموں کا رس،براؤن کیا ہوا پیاز ،بیسن ،ثابت زیرہ ،ہلدی ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور سرسوں کا تیل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
اب تیا ر کیا ہوا بیف کو 170-200سینٹی گریڈ پر 20-15منٹ کے لیے اوون بیک کر یں یا کوئلے پربار بی کیو کریں اور درمیان میں چیک کرتے رہیں پک جانے پرنکال لیں ۔آپکی مزیدار بِہاری بوٹی تیار ہے ۔

پکا نے کا وقت: 40 منٹ
افراد : 3-2

Bihari Boti Recipe

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *