پاستہ ااُبالنے کے اجزاء
رفحان کارن آئل 1 کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
نمک 1 چائے کا چمچ
پاستہ(فیتوچینی) 300 گرام
چکن فرئی کے اجزاء
رفحان کارن آئل 1 کھانے کا چمچ
لہسن(چوپ) 1چائے کا چمچ
چکن 350 گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
سوس بنانے کے اجزا:
رفحان کارن آئل 1 کھانے کا چمچ
لہسن(چوپ) 1چائے کا چمچ
پیاز(چوپ) آدھا
دودھ 1کپ
سفید مرچ 1 چائے کاچمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
کریم 1کپ
چیز کریم ایک چوتھائی کپ
پارمیزان چیز ایک چوتھائی کپ
چیڈر چیز 1کپ
اُریگانو 1 چائے کا چمچ
اُبال ہوا پاستہ حسبِ ضرورت
کالا زیتون 2 کھانے کے چمچ
پاستہ اُبالنے کی ترکیب
ایک پین میں پانی لیں اس میں رفحان کارن آئل، نمک، پاستہ ڈال کر اُبال لیں۔
چکن فرائی کرنے کی ترکیب:
ایک پین میں رفحانن چارن آئل، لہسن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
اب اس میں چکن، نمک، کالی مرچ ،ڈال کرگلنے تک پکا لیں۔
سوس بنانے کا طریقہ
ایک پین میں رفحان کارن آئل لیں اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
لائٹ براؤن ہونے پر اس میں پیاز ڈال کر لائیٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب اس میں دودھ کالی مرچ، سفید مرچ، کریم، چیز کریم، پارمیزان چیز،چیڈر چیز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں اُبلا ہوا پاستہ، فرائی کیا ہوا چکن، کالا زیتون ڈا ل کر اچھی طرح ملا لیں ۔
پکانے کا وقت :
25 منٹافراد :
2-3