Ingredients:
  • 500 gm Chicken
  • 1 TSP White Pepper Powder
  • 1 TSP Black Pepper Powder
  • 2-3 TBSP Lemon Juice
  • 1 TSP Ginger Paste
  • 1 TSP Garlic Paste
  • 1 TSP Cumin Powder
  • 2 TSP Green Chili Paste
  • 2 TSP Cooking Oil
  • 2 TBSP Butter
  • 2 TBSP Gram Flour
  • Salt (As Needed)
  • ½ Cup Cheddar Cheese
Preparation:
  1. Add Chicken, White pepper Powder, Black Pepper Powder, Lemon Juice, Ginger Garlic Paste, Cumin Powder, and Green Chili Paste in a bowl, then mix it well and rest for the 15-20 Minutes.
  2. Then Fry Ginger Garlic Paste in a pan by adding cooking oil & butter, Salt, Gram Flour. Then add marinated chicken in this pan & cook it for 5-8 Minutes
  3. Pin up the marinated chicken at wooden sticks. Spread the cheddar cheese
  4. It’s time to oven bake for 5-6 Minutes at 180 degree Celsius. The second option is pan fried method (Add Oil in a pan and grill it)
  5. Your kastoori Boti is ready to serve Preparation Time: 25 Minutes Serve: 3 People

اجزاء
چکن 500
سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2-3کھا نے کے چمچ
ادرک لہسن 1چائے کا چمچ
پسا ہوا زیرہ 1چائے کا چمچ
سبز مرچ پیسٹ 2چائے کے چمچ
آئل 2چائے کے چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
بیسن 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چیڈر چیز 1/2کپ

ترکیب
۔ایک باؤل میں چکن ،سفید مرچ پاؤدڑ ،کالی مرچ پاؤڈر ،لیموں کا رس ،ادرک لہسن پسا ہوا زیرہ اور سبز مرچ کو پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک رکھ دیں ۔
۔ایک پین میں کوکنگ آئل اور مکھن ڈال لیں ادرک لہسن نمک بیسن ڈال کر بھون لیں ۔
۔اب اس میں چکن مصالحہ کے سا تھ ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ تک پکالیں ۔
۔اب تیار کیے ہوئے چکن کو لکڑی کی سیخوں میں پرو کر اس پر چیڈر چیز ڈال کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ سے چھ منٹ تک اوون بیک کرلیں یا پین میں آئل ڈا ل کر چکن کو گرل کر لیں ۔
۔آپکی مزیدار کستوری بوٹی تیار ہے ۔
پکانے کا وقت: پچیس منٹ افراد: تین عدد

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *