Zinger Shawarma: Try out the warmth of Zinger Shawarma at home. Sooper Easy and Sooper delicious, make it and enjoy it. ...
Read More
Zinger Shawarma: Try out the warmth of Zinger Shawarma at home. Sooper Easy and Sooper delicious, make it and enjoy it.
Less Content
  • Ingredients for chicken:
  • 6 Chicken thighs
  • 1 & 1/2 tsp Red chili powder
  • 2 tbsp Mustard paste
  • 1 tbsp Hot sauce
  • Salt to taste
  • 1 tsp Black pepper
  • Pita bread as required
  • 2-3 tbsp Oil
  • as required
  • Ingredients for coating:
  • 2 cups All-purpose flour
  • 1 tsp Garlic powder
  • 1 tsp Red chili powder
  • 1/2 tsp White pepper
  • Salt to taste
  • Ingredients for garlic mayo:
  • 1 cup Mayonnaise
  • 1/2 cup Cream
  • Salt to taste
  • 1/2 tsp White pepper powder
  • 1/2 tsp Black pepper powder
  • 2 tbsp Garlic (minced)
  • Ingredients for French dressing:
  • 1 cup Mayonnaise
  • 1/2 cup Ketchup
  • 1/4 tsp Black pepper
  • 1 tbsp Lemon juice
  • 1 tsp Chili sauce
  • 1 tsp Vinegar
  • 1 tbsp Oil
  • 1 tbsp Garlic
  • Salt to taste
  • Directions for chicken:
  • Take chicken thighs, cut into strips and set aside.
  • In a bowl mix red chili powder, mustard paste, hot sauce, salt, oil and black pepper.
  • Marinate chicken strips in it for 30 minutes at least.
  • In a dish mix flour, garlic powder, red chili powder, white pepper, salt and mix.
  • Coat marinated chicken in flour, then dip in cold water and coat again.
  • Deep fry the coated chicken for 6 to 8 minutes or until light golden brown.
  • Directions for garlic sauce:
  • In a bowl add mayo, cream, salt, white pepper, black pepper and garlic.
  • Mix well and your sauce is ready. Set aside.
  • Directions for French dressing:
  • In a bowl add mayo, ketchup, black pepper, lemon juice, chili sauce, oil, garlic, salt and vinegar.
  • Mix all these ingredients well and your sauce is ready. Set aside.
  • Assembling:
  • Take pita bread, spread garlic mayo and add lettuce leaves on top.
  • Then place fried chicken strips and drizzle French dressing on top.
  • Wrap, serve and enjoy.

Preparation Time:

15 minutes

Cooking Time:

35 minutes

Serve:

4-5 persons

چکن کے اجزاء:
چکن تھائی 6عدد
لال مرچ پاؤڈر 1اور آدھا چائے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 2کھانے کے چمچ
ہاٹ سوس 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
پیٹا بریڈ حسبِ ضرورت
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
سلاد پتا حسبِ ضرورت
کوٹنگ کے اجزاء:
میدہ 2کپ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لال مر چ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گارلِک مایو کے اجزاء:
مایونیز 1کپ
کریم آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لہسن 2کھانے کے چمچ
فرنچ ڈریسنگ کے اجزاء:
مایونیز 1کپ
کیچپ آدھا کپ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
چِلی سوس 1چائے کا چمچ
سرکہ 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
نمک 1کھانے کا چمچ

چکن بنانے کی ترکیب:
چکن تھائی پیس لیں ان کو کٹ لگائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں لال مرچ پاؤڈر، مسٹرڈ پیسٹ، ہاٹ سوس، نمک، کھانے کا تیل اور کالی مرچ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کرکے چکن سٹرپس کو اس میں تیس منٹ کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
پھر ایک ڈِش میں میدہ، لہسن پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، سفید مرچ اور نمک ڈال کرتمام اجزا اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو میدہ میں کوٹ کریں اور ٹھنڈے پانی میں ڈِپ کرکے دوبارہ کوٹ کریں۔
پھر کوٹ کئے ہوئے چکن کو چھ سے آٹھ منٹ یا گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
گارلِک سوس ترکیب:
ایک باؤل میں مایونیز، کریم، نمک، سفید مرچ، کالی مرچ اور لہسن ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، سوس تیار ہے۔
فرنچ ڈریسنگ ترکیب: ایک باؤل میں مایونیز، کیچپ، کالی مرچ، لیموں کا رس، چِلی سوس، کھانے کا تیل، لہسن، نمک اور سرکہ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، سوس تیار ہے۔
اسمبلنگ:
پیٹا بریڈ لے کر اس پر گارلِک مایو سوس پھیلائیں اور سلاد پتا رکھ دیں۔
اب اس پر فرائیڈکی ہوئی چکن سٹرِپس رکھیں ا ور فرنچ ڈریسنگ رکھ دیں۔
مزیدار زنگر شوارما تیار ہے۔

تیاری کا وقت :

15 منٹ

پکانے کا وقت :

35 منٹ

افراد :

افراد 4-5

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *