Ingredients
- Watermelon 1.5 kg
- Water half cup
- Black Salt 1 tbsp
- Lemon Juice 1-1/2 tbsp
- Sugar 3 tbsp
Method
1- Peel the watermelon and cut it into small pieces and let the seeds out.
2- In a grinder, watermelon, water, black salt, lemon juice, sugar and grind it.
3- Now, strain this by using muslin cloth.
4- Serve when chilled.
Your healthy Watermelon Juice now ready to serve.
Serve: 2 persons
اجزاء تربوز ڈیڑھ کلو پانی آدھا کپ کالا نمک ایک کھانے کا چمچ لیموں کارس ڈیڑھ کھانے کا چمچ چینی تین کھانے کے چمچ ترکیب ۔تربوز کو چھیل لیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور بیج الگ کر لیں۔ ۔اب گرائیندر میں تربوز، پانی،کالا نمک ،لیموں کا رس اور چینی ڈال کر گرائینڈکر لیں ۔ ۔اب اسے ململ کے کپڑے سے چھا ن لیں ۔ آپکا مزیدار تربوز کا شربت تیار ہے ۔ ٹھنڈا کر کے پیش کریں ۔ افراد : دو