Tortilla Cheesy Melts Recipe has a beautiful combo with K&N's Chapli Kabab. Give try to this scrumptious Tortilla Cheesy Melts Recipe a try and share your experience with us. ...
Read More
Tortilla Cheesy Melts Recipe has a beautiful combo with K&N's Chapli Kabab. Give try to this scrumptious Tortilla Cheesy Melts Recipe a try and share your experience with us.
Less Content
  • Ingredients of tortilla:
  • 2 cups All-purpose Flour
  • 1/2 tsp Salt
  • 3/4 cup Water
  • 2 tbsp Olive oil
  • Ingredients of filling:
  • 6 K&N’s Chapli kabab
  • Mozzarella shredded (as required)
  • 1 cup Creamy cheese sauce
  • 1 tbsp Black Olives (chopped)
  • 1 tbsp Jalapenos (chopped)
  • Ingredients of creamy cheese sauce:
  • 2 tbsp Butter
  • 2 tbsp Flour
  • 1 & 1/2 cup Milk
  • 1/4 tsp Onion powder
  • 1/2 tsp White pepper
  • Salt to taste
  • 1 & 1/2 cup Cheddar cheese (grated)
  • 1/4 cup Parmesan cheese
  • Directions of tortilla:
  • In a large bowl, combine flour and salt. Stir in water and oil.
  • Turn onto a floured surface; knead 10-12 times, adding a little flour or water if needed to achieve a smooth dough.
  • Let rest for 10 minutes. Divide dough into eight portions.
  • On a lightly floured surface, roll each portion into a circle.
  • Grease a flat pan with oil, cook tortillas over medium heat for 1 minute on each side or until lightly browned.
  • Directions of creamy cheese sauce:
  • In a saucepan melt butter, add flour and cook it for 1 to 2 minutes.
  • Add milk gradually and keep on whisking to keep it smooth.
  • Add salt, onion powder and white pepper and mix well.
  • Cook over medium low flame, whisking continuously until slightly thick.
  • Remove from heat, add cheese and stir until cheese melt.
  • Directions of assembling:
  • Prepare K&N’s Chapli kabab as per the instructions on the pack.
  • Take tortilla spread creamy cheese sauce evenly.
  • Place two K&N’s Chapli kabab on one side, top it with olives, jalapeno, mozzarella slice and close it.
  • Grease a grill pan with butter, toast tortillas on it until cheese melts.
  • Serve hot with garlic mayo dipping.

Preparation Time:

15 minutes

Cooking Time:

25 minutes

Serve:

3-4 persons

ٹورٹیلا اجزاء:
میدہ 2کپ
نمک آدھا چائے کا چمچ
پانی 3چوتھائی کپ
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
فلنگ کے اجزاء:  
K&N’s Chapli Kabab 6عدد
موزریلا چیز حسبِ ضرورت
کریمی چیز ساس 1کپ
کالا زیتون 1کھانے کا چمچ
جیلپینو 1کھانے کا چمچ
کریمی چیز ساس:
مکھن 2کھانے کے چمچ
میدہ 2کھانے کے چمچ
دودھ 1اور آدھا کپ
پیاز پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چیڈر چیز 1اور آدھا کپ
پامیزن چیز 1چوتھائی کپ

ٹورٹیلا ترکیب:
ایک باؤل میں پانی اور کھانے کا تیل ڈال کر اس میں میدہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب ڈو کو دس سے پندرہ بار گوندیں اور ضرورت کے حساب سے پانی یا میدہ ڈالیں جب تک ڈوٹھیک سے تیار ہوجائے۔
پھر ڈو کودس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں او ر ڈو کو آٹھ برابر حصوں میں کاٹ لیں۔
اب ہر حصے کو گولائی میں بیل لیں۔
پھرایک فلیٹ پین کو کھانے کے تیل کے ساتھ گریس کر لیں اور ٹورٹیلا کو درمیانی آنچ پر ہر سائیڈ سے ایک منٹ تک پکائیں یا جب تک ہلکا براؤن ہوجائے۔
کریمی چیز ساس ترکیب:
ایک پین میں مکھن کو پگھلا کر اس میں میدہ ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ ڈالیں اور مکس کرتے جائیں۔
پھر اس میں نمک، پیاز پاؤڈر اور سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی آنچ پر اچھی طرح پکائیں۔
اب چولہا بند کر کے اس میں چیز ڈالیں اور چیز پگھلنے تک پکائیں۔
اسمبلنگ ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N's Chapli Kababتیار کر لیں۔
ایک ٹورٹیلا لیں اس پر کریمی چیز ساس ا چھی طرح پھیلا دیں۔
اب اس کی ایک سائیڈ پر دو K&N's Chapli Kabab رکھیں اور اس پر کالا زیتون، جیلپینو اور چیز سلائس رکھ دیں۔
پھر ایک گرِل پین کو مکھن سے گریس کر لیں اور ٹورٹیلا کو اس پر سینک لیں جب تک چیز پگھل جائے۔
گارلک مایو کے ساتھ سرو کریں۔

تیاری کا وقت :

15 منٹ

پکانے کا وقت :

25 منٹ

افراد :

افراد 3-4

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *