DIRECTIONS
1. Rinse, wash and drain the soaked rice. Cook rice until water is absorbed, and rice are done. Set aside to cool down.
2. Heat oil in a pan and temper with whole spices (cinnamon, cardamoms, cloves, bay leaf, star anise and mace). Add the onion and green chilies. Saute till light brown.
3. Add the ginger-garlic paste, tomato paste, turmeric, red chilli powder, garam masala powder and salt mixed with a little water. Fry till oil separates.
4. Prepare K&N’s Mughlai Tikka as per the instructions on the pack
5. Add the prepared K&N's Mughlai Tikka in the gravy and cook for 2 more minutes.
6. Now take a large pan, layer the chicken tikka gravy, boiled rice, fresh coriander, fresh mint and repeat it. Now add saffron soaked in milk, rose water, yellow food color, garnish
with fresh coriander and fresh mint. Now cover the lid of the pan for 10 to 12 minutes.
7. Open the lid of the pan and place a live charcoal over a foil and keep it on the rice as shown. Drizzle some oil or ghee over it.
8. Cover with a lid and simmer on a low flame for 1-2 minutes.
9. Remove the charcoal along with the foil.
10. Serve hot with raita, sliced onions and lime.
اجزا چاول (تیس منٹ بھیگے ہوئے) 1 کپ 515گرام K&Ns Chicken Mughlai Tikka کھانے کا تیل 2 کھانے کا چمچ گھی 1کھانے کا چمچ بادیان کا پھول 1 عدد جائفل آدھا ٹکڑا دار چینی 1ٹکڑا سبز ایلائچی 2 عدد لونگ چار عدد کڑی پتہ 1 عدد پیاز 1عدد سبز مرچ(چوپ) ایک سے دو عدد ہلدی آدھا چائے کاچمچ نمک حسبِ ذائقہ کشمیری لال مرچ 1 کھانے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ ٹماٹر پیسٹ 2 کھانے کا چمچ فرائی کی ہوئی پیاز ایک چوتھائی کپ پودینہ (چوپ) ایک گٹھی بادام کاجو(بھُنے ہوئے) 12-15 زافران(ایک چوتھائی کپ دودھ میں ملا) 1 چٹکی گُلاب کا عرق 1چائے کا چمچ کوئلہ 1 عدد
چارکول سموک تکہ بریانی بنانے کی ترکیب
چاولوں کو بھیگو کر اُبال لیں اور پانی نکال کر ٹھنڈاہونے رکھ دیں۔
اب مغلائی تکہ کو پیکٹ پر لکھی ہدایات کے مطابق تیار کر لیں۔
ایک برتن میں کھانے کا تیل، گھی، ثابت گرم مصالحہ(بادیان کا پھول،جائفل،دار چینی،سبز ایلائچی،لونگ،کڑی پتہ) پیاز، ہری مرچ ڈال کر لائٹ براون ہونے تک پکا لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ٹماٹر پیسٹ، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ، نمک ڈال دیں کر ملا لیں۔
اب اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکا لیں جب تک کہ تیل مصالحہ سے الگ نہ ہو جائے۔
اب اس میں تیار کیا ہوا مغلائی تکہ ڈال کر دو سے تین منٹ پکا لیں۔
اب اس بڑا برتن لیں ۔اب اس میں تیار کیا ہوا چکن تکہ مصالحہ کی ایک تہہ لگائیں پھر اُبلے ہوئے چاول کی تہہ لگا کر اس پر سبز دھنیا پودینہ کی گارنش کر لیں۔اب اسی عمل کو دوہرا لیں۔
اب اس پر زافران (ایک چوتھائی کپ دودھ میں ملا) گُلاب کا عرق، پیلا رنگ اور سبز دھنیا اور پودینہ کی گارنش کر لیں اور دس سے بارہ منٹ ڈھک کر دم دیں۔
دم دینے کے بعد اس کا ڈھکن اُتار دیں اور اس پر ایک ایلومونیم کٹوری میں ایک انگارہ ارکھ کر چاول کی تہہ پر رکھ دیں اور انگارہ پر تھوڑا سا گھی یا تیل ڈال دیں جیسے ہی دہواں اُٹھنے لگے تو ڈھکن بند کر دیں اور ایک سے دو منٹ تک دم دیں۔
آپکی مزے دارچارکول سموک تکہ بریانی تیار ہے۔
رایتہ اور پیاز لیموں کے ساتھ سرو کریں۔