تربوز کا جوس

اجزاء
تربوز ڈیڑھ کلو
پانی آدھا کپ
کالا نمک ایک کھانے کا چمچ
لیموں کارس ڈیڑھ کھانے کا چمچ
چینی تین کھانے کے چمچ

ترکیب
۔تربوز کو چھیل لیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور بیج الگ کر لیں۔
۔اب گرائیندر میں تربوز، پانی،کالا نمک ،لیموں کا رس اور چینی ڈال کر گرائینڈکر لیں ۔
۔اب اسے ململ کے کپڑے سے چھا ن لیں ۔
آپکا مزیدار تربوز کا شربت تیار ہے ۔
ٹھنڈا کر کے پیش کریں ۔
افراد : دو