مُتنجن

اجزاء

  • چاول ایک کلو
  • چینی سات سو گرام
  • دودھ تین کپ
  • کھویا ۱۰۰ گرام
  • رسگلے ۱۰۰ گرام
  • اشرفی سبز ۱۰۰گرام
  • آئل آدھا کپ
  • اشرفی لال ۱۰۰ گرام
  • کاجو ۲۰ گرام
  • پستہ ۲۰ گرام
  • بادام ۲۰ گرام
  • کھوپرا ۱۰ گرام
  • چھوٹی اِلائچی ۴ عدد
  • کشمش ۱۰ گرام
  • سبز رنگ ایک چووتھائی چائے کا چمچ
  • لال رنگ ایک چووتھائی چائے کا چمچ
  • پیلا رنگ ایک چووتھائی چائے کا چمچ

ترکیب

ایک برتن میں پانی ڈال کر چاول اُبال لیں ۔اب دودھ ،کھوپرہ،اِلائچی،چاول ،آئل،کاجو،بادام ،کشمش،کھویا ،اشرفی سبز،اشرفی لال،رسگُلے، سبز رنگ،پیلا رنگ اور لال رنگ ڈال کر ۱۵ سے ۲۰ مِنٹ کے لیے ہلکی آّنچ پر دم دیں ۔آپکا مزیدار متنجن تیار ہے ۔