چکن نگٹس

چکن نگٹس
اجزاء
چکن قیمہ پانچ سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
انڈا ایک عدد
سبز مرچ دو عدد
بریڈ دو سلائس
بریڈ کرم دو کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل
ترکیب
۔ایک باؤل میں قیمہ لیں اور اس میں نمک،سفید مرچ پاؤڈر ،انڈا ،سبز مرچ ،بریڈ کا چورہ ڈا ل کر مکس کرلیں اور نگٹس بنا لیں ۔
۔اب نگٹس کو بریڈ کر م لگا کر کھانے کے تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔
۔آپکے مزیدار چکن نگٹس تیار ہیں ۔
پکا نے کا وقت : تیس منٹ افراد: تین عدد