گاجر کا حلوہ

اجزاء

  • دیسی گھی آدھا کپ
  • گاجر (کدو کش) ایک کلو
  • دودھ آدھا لیٹر
  • چینی 200گرام
  • کاجو 25گرام
  • پستہ 25گرام
  • بادام 25 گرام
  • کھویا 50گرام
  • انڈا تین عدد

ترکیب
ایک کلوگاجر کو چھیل کر کدو کش کر لیں۔
اب پکانے والے برتن میں کدو کش کی ہوئی گاجر، دودھ، چینی،کاجو ، پستہ ،کھویا،دیسی گھی اوربادام ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔پانی خشک ہو جانے پر اُتار لیں۔آپکا مزے دار گاجر کا حلوہ تیار ہے۔