الفریڈو پاستہ

اجزا ء
– پانی دو لیٹر
– کھانے کا تیل تین کھانے کے چمچ
– پاستہ دو سو گرام
– چکن ڈیڑھ سو گرام
– مکھن ایک سو گرام
– پیاز پچاس گرام
– لہسن دوعدد
– دودھ دو دو کپ
– کریم ایک سو گرام
– نمک حسبِ ذائقہ
– سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
– اوریگانو ایک چائے کاچمچ
– کالا زیتون ایک کھانے کا چمچ
– سبز پیاز ،پامزان چیز بطور گارنش
ترکیب
۔ایک پین میں پانی لیں اور اس میں کھانے کا تیل(ایک کھانے کا چمچ) اور پاستہ ڈال کر اُبال لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل(دو کھانے کے چمچ) لیں اور اس میں چکن ڈال کر فرائی کر لیں ۔
۔اب ایک پین میں مکھن لیں اور اس میں پیاز ،لہسن ،دودھ ،کریم ،نمک،سفید مرچ پاؤڈر،اوریگانو ،اُبلا ہوا پاستہ ،تیار کیا ہوا چکن اور کالا زیتون ڈال دیں ۔
آپکا مزیدار انفریڈو پاستہ تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد: تین عدد