Directions for Sweet and Sour Chicken Wings
Prepare the K&Ns’s combo wings as per the instructions on the pack
Heat cooking oil in a large skillet over medium heat. Add onion, carrot, bell peppers, salt, black pepper and sauté a little then set aside.
In a pan whisk together soy sauce, apple cider vinegar, ketchup, honey, garlic, brown sugar and cook it for 1-2 minutes by adding water. Now add sauté vegetables into the pan. Simmer
together for 1-2 minutes
Add the prepared K&N’s Combo wings and cook for 2-3 mins until the sauce has thickened slightly.
Serve warm with rice.
اجزاء 425 گرام K&Ns Combo Wings نمک حسبِ ضرورت کالی مرچ کُٹی ہوئی 1 چائے کا چمچ کھانے کا تیل 2 کھانے کا چمچ پیاز 1 عدد گاجر 1 عدد شملہ مرچ(سلائس) 2عدد سیب کا سرکہ ایک چوتھائی کپ سویا سوس 1کھانے کا چمچ کیچپ ایک چوتھائی کپ لہسن(چوپ) 1کھانے کا چمچ براؤن شوگر 1کھانے کا چمچ پانی ایک چوتھائی کپ اُبلے ہوئے سفید چاول (سرونگ کے لیے)
ترکیب
کو پیکٹ سے نکال کرکھانے کے تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔ K&N's Combo wings
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز، شملہ مرچ، پیاز، نمک اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
ایک برتن میں سویاسوس، سیب کا سرکہ، کیچپ، شہد، لہسن، براؤن شوگراور ہلکا سا پانی ڈال کر ایک سے دو منٹ پکالیں۔
اب اس میں فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لیے پکا لیں۔
اب اس میں فرائی کی ہوئی چکن ونگز ڈال کر ہلکا سا گاڑھا ہونے تک پکا لیں۔
اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سروکریں۔
آپکی مزے دار سویٹ انینڈ ساور چکن ونگزتیار ہے۔