Try this Amazing Stuffed Bread Recipe & learn how to make your bread in simple quick and easy steps all at the convenience of your home kitchen. ...
Read More
Try this Amazing Stuffed Bread Recipe & learn how to make your bread in simple quick and easy steps all at the convenience of your home kitchen.
Less Content
  • For Dough:
  • 2 cup Flour
  • 1 tbsp Yeast
  • 1/2 tsp Salt
  • 2 Tbsp Oil
  • 4 Tbsp Butter
  • 1 Tbsp Sugar
  • 1 Egg
  • 1/4 cup Water
  • Filling:
  • 8 K&N’s Shami Kabab
  • 1/2 cup Mozzarella Cheese
  • 1/2 cup cheddar cheese
  • 1 cup Bell pepper
  • 2 tbsp Olive oil
  • 1 tsp Mustard paste
  • 1/2 tsp Black pepper
  • 1/2 tsp Red chili powder
  • 2 tbsp green onion
  • 2 Green chilies
  • 2 tbsp Tomato ketchup
  • 1/2 tsp mix herbs
  • 2 tbsp Mayonnaise
  • 1 tsp Garlic chopped
  • Directions:
  • 1- Mix all the ingredients well and knead a soft dough and let it rise for 1-2 hours until it gets double in size.
  • 2- Prepare the K&N’s Shami Kabab as per Instructions on the pack.
  • 3- Heat oil in a pan, add chopped garlic, green onion and saute for a minute then add green chillies, red chili powder, black pepper, mustard paste, ketchup, mayonnaise, mix herbs and mix well.
  • 4- Punch down the dough make a ball.Divide it into 3 equal 3 parts.
  • 5- Roll the dough. Place the filling,K&N’s Shami Kabab and shape as you like.
  • 6- Apply egg wash and sprinkle some sesame seeds or onion seeds.
  • 7-Bake it for 20-25 minutes at 180’c.

Preparation Time:

2 Hours

Cooking Time:

30 minutes

Serve:

8-10 persons

اجزاء:
ڈو کے لئے :
میدہ 2کپ
خمیر 1کھانے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
مکھن 4کھانے کے چمچ
چینی 1کھانے کا چمچ
انڈہ 1عدد
پانی 1چوتھائی کپ

فلنگ اجزاء:
K&N’s Shami Kebab 8
موزریلا چیز آدھا کپ
چیڈر چیز آدھا کپ
شملا مرچ 1کپ
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ہرا پیاز 2کھانے کے چمچ
ہری مرچیں 2
ٹماٹو کیچپ 2کھانے کے چمچ
مکس ہربز آدھا چائے کا چمچ
مایونیز 2کھانے کے چمچ

لہسن چوپڈ 1چائے کا چمچ

ترکیب:
ایک باؤل میں تمام اجزاء ڈال کر نرم ڈو گوندھ کر 1-2گھنٹے کے لئے گرم جگہ پر رکھیں جب تک کہڈوپھول کر دو گنا نہ ہوجائے ۔
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابقK&N's Shami Kebabتیار کر لیں۔
ایک پین میں تیل گرم کریں اس میں چوپڈ لہسن، ہرا پیاز ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
پھر اس میں ہری مرچ ، لال مرچ پاؤڈر،کالی مرچ،مسٹرڈ پیسٹ، کیچپ، مایونیزاورمکس ہربز ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔
ڈو کو دبا کر بول بنا کر 2-3حصوں میں تقسیم کر لیں ۔
اب ڈو کر بیل کر درمیان میں تیار کی ہوئی فلنگ پھیلائیں۔
پھر اس کے اوپر تیار کئے ہوئےK&N's Shami Kebabرکھیں اور اپنی مرضی کا ڈیزائین بنا لیں۔
اب بریڈ پر برش کی مدد سے ا یگ واش لگائیں اور اس کے اوپر تِل ،کلونجی چھڑک دیں۔
پہلے سے گرم اوون میں 180'cپر 20-25منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

تیاری کا وقت :

2 گھنٹے

پکانے کا وقت :

30 منٹ

افراد :

افراد 08-10

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *