Instructions:
سٹرابیری اسموتھی اجزاء سٹرابیری حسبِ ضرورت کیلے حسبِ ضرورت دہی 4کھا نے کے چمچ شہد 2کھانے کے چمچ دودھ 1کپ
سٹرابیری اسموتھی ترکیب ۔ایک گرائینڈ ر میں سٹرابیری لیں اور اس میں کیلے ،دہی ، شہد،دودھ اور برف ڈال کر اچھی طرح گرائیند کرلیں ۔ ۔اب ایک گلاس میں سٹرابیری سیرپ لگا کر تیار کیا ہوا مکسچر ڈال دیں ۔ ۔آپکا مزیدار اسموتھی سٹرابیری تیار ہے ۔