• Ingredients for Saute Vegetables
  • 1 tbsp Cooking Oil
  • ¼ cup Onion
  • ½ cup Capsicum (Green, Yellow, Red cut into slices)
  • Salt To Taste
  • ½ Tsp Black Pepper
  • Ingredients for Pasta Preparation
  • 200 gm K&N’s Chicken Tikka Chunks
  • 2 tbsp Cooking Oil
  • 1 tbsp Garlic (crushed)
  • ½ cup onion
  • ½ cup tomato puree
  • Salt to taste
  • ½ tsp White pepper
  • ¼ tsp Black pepper
  • ½ tsp Red Chili
  • 1 tsp Oregano
  • ½ tsp Crushed Red Chili
  • ¼ cup water
  • 2 tbsp Chili Sauce
  • 2 tbsp Cream
  • Chicken Chunks
  • Fried Vegetables
  • Boiled Pasta
  • Cooking Method:
  • 1- In a pan heat oil then add capsicums (Red, Green, Yellow ), Onion and cook it for 2-3 minutes.
  • 2- Heat oil and stir fry K&N’s Chicken Tikka Chunks until golden brown.
  • 3- Take cooking oil in a frying pan and heat it, then add garlic chopped and fry for few seconds.
  • 4- Now add blended tomatoes, chopped onion, Oregano, salt, red chili powder, black pepper and cream, cook until become thick.
  • 5- Add K&N’s Chicken Tikka Chunks, boiled pasta, stir fried capsicums & onion. Mix well.
  • Delicious chicken pasta is ready, serve it with garlic bread

Cooking Time:

30 Minutes

Serve:

3-4

سبزیاں فرائی کرنے کے اجزاء
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
پیاز ایک چوتھائی کپ
شملہ مرچ(لال ، پیلی، ہری، ) آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھی چائے کا چمچ

پاستہ بنانے کے اجزاء:
K&Ns Chicken Tikka Chunks 200 گرام
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
پیاز آدھا کپ
ٹماٹر پیوری آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی کپ
لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
اوریگانو 1چائے کا چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
پانی ایک چوتھا ئی کپ
چلی سوس 2 کھانے کے چمچ
کریم 2 کھانے کے چمچ
فرائی کئے ہوئے چکن چنکس 200 گرام
فرائی کی ہوئی سبزیاں
اُبلا ہوا پاستہ

سبزیاں فرائی کرنے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں شملہ مرچ،پیاز، نمک، کالی مرچ ڈال کرہلکا سا فرائی کر لیں۔
پاستہ اُبالنیکی ترکیب:
ایک برتن میں پانی لیں اس میں نمک، کھانے کا تیل، پاستہ ڈال کر اُبال لیں۔
پاستہ بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں چکن چنکس ڈال کر فرائی کرلیں(پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق تیار کر لیں)
اب اس پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں لہسن ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔
اب اس میں پیاز، ٹماٹر پیوری، نمک، سفید مرچ، کالی مرچ،لال مرچ، اوریگانو، لال مرچ کُٹی ہوئی، پانی، چلی سوس، کریم ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں تیار کیے ہوئی چکن چنکس، اُبلا ہوا پاستہ، فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر ملا لیں۔

پکانے کا وقت :

30 Minutes

افراد :

3-4

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *