Recipes

More

Refreshing Raita Recipes

Refreshing Raita Recipes

Research Content

We all look for something refreshing to have in our summer lunch so here we have some easy, quick and refreshing raita recipes you can try in your lunch. Try any of these yogurtlicious raita recipe and share your feedback with us.

Achari Raita Recipe
Ingredients for achari raita:
1 cup Yogurt
1 tbsp Mix Pickle (chopped)
2 tbsp Onion (chopped)
Salt to taste
1/2 tsp Green chilies
1/2 tsp Chili flakes
Directions for achari raita:
In a bowl add yogurt, pickle, onion, salt, green chilies and chili flakes.
Mix it well and serve with missi roti.
Zeera Raita Recipe
Ingredients for raita:
1 cup Yogurt
1 tsp Cumin seeds
Salt to taste
1 tsp Black pepper (crushed)
1 tbsp Green chili (chopped)
1 tsp Red chili flakes
1 tbsp Coriander (chopped)
1 tbsp Lemon juice
Directions for raita:
In a bowl add yogurt, cumin seeds, salt, black pepper, green chilies, chili flakes, coriander and lemon juice.
Mix all the ingredients well and your raita is ready to serve with palak phulka.
4 Quick and Easy Raita Recipes
Ingredients of cucumber raita:
1/2 cup Cucumber (finely chopped)
1 cup Yogurt
1/2 tsp Red chili powder (optional)
1 tsp Cumin powder (roasted)
1/2 tsp Chaat masala
Salt to taste
1 tbsp Coriander leaves (chopped)
1/2 tbsp Mint leaves(chopped)
Ingredients of aloo raita:
1 cup Yogurt
2/3 cup Potatoes (boiled & chopped)
1/2 tsp Cumin powder (roasted)
1/4 tsp Red chili powder
1/4 tsp Chaat masala
1 tbsp Coriander leaves (chopped)
1/2 tbsp Mint leaves (chopped)
Salt to taste
Ingredients of masala raita:
1 cup Yogurt
1/3 cup Onion (finely chopped)
2 tbsp Coriander leaves (chopped)
1/4 tsp Garam masala powder
1/4 tsp Black pepper powder
1/2 tsp Cumin powder (roasted)
1/2 tsp Chaat masala
1/4 tsp Salt
Ingredients of pineapple raita:
1 cup Yogurt
1/2 cup Pineapple (chopped)
1/4 cup Pomegranate (optional)
1/2 tsp Red chili powder
1 tsp Cumin powder (roasted)
1-2 tbsp Sugar
Salt to taste
Directions of aloo raita:
Take a cup of peeled and chopped boiled potatoes.
In a bowl, beat yogurt until smooth and add potatoes in it.
Add cumin powder, red chili powder, chaat masala and mix it well.
Mix coriander leaves, mint leaves and serve chilled.
Preparation time: 10 minutes
Serving: 2-3 persons
Directions of masala raita:
In a bowl beat yogurt until smooth.
Add chopped onions and coriander leaves in it.
Add garam masala, black pepper, cumin powder, chaat masala, salt and mix well.
Serve chilled with roti, sabzi or biryani.
Preparation time: 10 minutes
Serving: 2-3 persons
Directions of pineapple raita:
Beat yogurt in a bowl until smooth.
Add red chili powder, cumin powder, sugar, salt, coriander leaves in it and mix well.
Add chopped pineapple and pomegranate seeds and mix well.
Chill the pineapple raita before serving.
Preparation time: 10 minutes
Serving: 2-3 persons
Raita 4 Ways

Lauki Raita

Ingredients

- 1 Calabash

- 1-1/2 cup Yogurt

- 5g Green Coriander

- 2 Green Chili

- As per taste Salt

- ½ tsp Black Salt

- 1 tsp Roasted Cumin

- 1 tsp Red Chili Powder

- 1 tbsp Chaat Masala

Cooking Method

1- In a pan, add grated calabash and boil

2- In a bowl, add yogurt, boiled calabash, green coriander, green chili, salt, black salt and mix them

3- Use roasted cumin, red chili powder, chaat masala for garnishing

Your tasty Lauki Raita now ready to serve

Mint Raita

Ingredients

- 5g Mint

- 2 Green Chili

- 1 tbsp Onion

- 3 cloves Garlic

- 1 tbsp Lemon Juice

- As needed Water

- 1-1/2 cup Yogurt

- As per taste Salt

- ½ tsp Black Salt

- ½ tsp Black Pepper Powder

- 1 tsp Whole Cumin

Cooking Method

1- Grind mint, green chili, onion, garlic, lemon juice, water

2- In a bowl, add yogurt, grinded paste (1-1/2 tbsp), salt, black salt, black pepper powder and mix them

3- Use cumin for garnishing

Your tasty Mint Raita now ready to serve

Cucumber Raita

Ingredients

- 1-1/2 cup Yogurt

- 3 tbsp Cucumber

- 5g Green Coriander

- 5g Mint

- 1 tsp Lemon Juice

- 2 tbsp Onion

- 1 tbsp Tomato

- As per taste Salt

- ½ tsp Black Salt

- As needed Cooking Oil

- 1 tsp Whole Black Pepper

- 1 tsp Whole Cumin

- 1 tsp Mustard Seeds

- 1 tsp Curry Leaves

Method

1- In a bowl, add yogurt, cucumber chopped, green coriander, mint, lemon juice, onion, tomato, salt, black salt and mix it well

2- In a pan, add cooking oil, whole black pepper, whole cumin, mustard seeds, curry leaves, mixture and cook for a while then mix it

3- Use mint, green coriander, mustard seeds, roasted cumin for garnishing

Your tasty Cucumber Raita now ready to serve

Boondi Raita

Ingredients

- 1 cup Gram Flour

- As needed Cooking Oil

- 1-1/2 cup Yogurt

- As needed Water

- As per taste Salt

- 1 tsp Sugar

- ¼ tsp Black Pepper Powder

- ½ tsp Pomegranate Seeds

- 5g Mint

- 2 Green Chili

- ½ tsp Red Chili Powder

- ½ tsp Roasted Cumin

- 5g Green Coriander

Cooking Method

1- In a bowl, add gram flour, salt, water and mix until thickened

2- In a pan, add cooking oil and prepare boondi from the mixture

3- Now, soak them for 10 minutes, then fry them in cooking oil

4- In a bowl, add yogurt, fried boondi, salt, sugar, red chili powder (1/4 tsp), pomegranate seeds, mint, green coriander, green chili and mix it

5- Use red chili powder (1/4 tsp), roasted cumin, green chili for garnishing

Your tasty Boondi Raita now ready to serve

Saunf Raita Recipe
Ingredients for saunf raita:
1 cup Yogurt
1 tsp Fennel seeds powder
Salt to taste
1 tsp Chili powder
2 tbsp Lemon juice
1 tsp Cumin seeds
1 tsp Coriander powder
2-3 Green chilies
1/4 cup Mint leaves
1/2 cup Coriander (fresh)
Directions for raita:
In a blender add fennel powder, salt, chili powder, lemon juice, cumin seeds, coriander powder, green chilies, mint leaves and fresh coriander.
Blend the mixture well until you get a smooth paste.
Add 3 to 4 tablespoon in 1 cup yogurt. Mix well and yogurt is ready.

اچاری رائتہ
اچاری رائتہ کے اجزاء:
دہی 1کپ
مکس اچار 1کھانے کا چمچ
پیاز 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سبز مرچیں آدھا چائے کا چمچ
کٹی لا ل مرچیں آدھا چائے کا چمچ
اچاری رائتہ کی ترکیب:
ایک باؤل میں دہی، اچار، پیاز، نمک، سبز مرچیں اور کٹی لال مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے مِسی روٹی کے ساتھ سرو کریں۔
ذیرہ رائتہ ریسپی
اجزاء:
دہی 1کپ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کٹی کالی مرچ 1چائے کا چمچ
سبز مرچیں 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
دھنیا 1کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
رائتہ بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں دہی، ذیرہ، نمک، کالی مرچ، سبز مرچیں، لال مرچیں، دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، رائتہ تیار ہے۔
ایزی رائتہ ریسپیز
کھیرا رائتہ اجزاء:
کھیرا آدھا کپ
دہی 1کپ
لال مر چ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دھنیے کے پتے 1کھانے کا چمچ
پودینے کے پتے آدھا کھانے کا چمچ
آلو رائتہ اجزاء:
دہی 1کپ
ابلے،باریک کٹے آلو 2تہائی کپ
ذیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1چوتھائی چائے کا چمچ
دھنیے کے پتے 1کھانے کا چمچ
پودینے کے پتے آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
مصالحہ رائتہ اجزاء:
دہی 1کپ
پیاز 1تہائی کپ
دھنیے کے پتے 2-3کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ
انناس رائتہ اجزاء:
دہی 1کپ
انناس آدھا کپ
انار 1چوتھائی کپ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
چینی 1-2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کھیرا رائتہ ترکیب:
کھیرے کو اچھی طرح چھیل کر کاٹ لیں۔
اب دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
پھر اس میں کھیرا، لال مرچ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ، نمک، دھنیے کے پتے اور پودینے کے پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
افراد: 2-3
آلو رائتہ ترکیب:
ایک باؤل میں دہی اچھی طرح پھینٹ کر اس میں آلو ڈال دیں۔
اب اس میں ذیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر اس میں دھنیے کے پتے اور پودینے کے پتے ڈال کر مکس کریں اور سرو کردیں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
افراد: 2-3
مصالحہ رائتہ ترکیب:
ایک باؤل میں اچھی طرح دہی پھینٹ لیں۔
اب اس میں پیاز اور دھنیے کے پتے ڈالیں۔
پھر اس میں گرم مصالحہ، کالی مرچ، ذیرہ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کردیں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
افراد: 2-3
اننا س رائتہ ترکیب:
ایک باؤل میں اچھی طرح دہی پھینٹ لیں۔
اب اس میں لال مرچ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، چینی، نمک اور دھنیے کے پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں چوپڈ انناس اور انار ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
افراد: 2-3
فور رائتہ ریسپیز
لوکی کا رائتہ اجزاء لوکی ایک عدد
دہی ڈیڑھ کپ
سبز دھنیا پانچ گرام
سبز مرچ دو عدد
نمک حسبِ ذائقہ
کالا نمک آدھاچائے کا چمچ
بھُنا ہوا زیرہ ایک چائے کاچمچ
لا ل مرچ پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب
۔ایک پین میں لوکی لیں اور کدو کش کر کے اُبال لیں ۔
۔ اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں اُبلی ہوئی لوکی ،سبز دھنیا ،سبز مرچ ،نمک،کالا نمک ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس میں بھُناہوا زیرہ ،لال مرچ اور چاٹ مصالحہ کی گارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار لوکی کا رائتہ تیار ہے ۔
پودینے کا رائتہ اجزاء پودینہ پانچ گرام
سبز مرچ دوعدد
پیاز ایک کھانے کاچمچ
لہسن تین جوّے
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
دہی ڈیڑھ کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ایک چائے کاچمچ
ترکیب
۔ایک گرائینڈر میں پودینہ لیں اور اس میں سبز مرچ ،پیاز ،لہسن ،لیموں کا رس اورپانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں تیار کیا ہوا پیسٹ (ڈیڑھ کھانے کے چمچ)،نمک،کالا نمک،کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
اب اس پر بھُناہوا زیرے کی گارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار پودینے کا رائستہ تیار ہے ۔
کھیرے کا رائتہ
اجزاء
دہی ڈیڑھ کپ
کھیرا تین کھانے کے چمچ
سبز دھنیا پانچ گرام
پودینہ پانچ گرام
لیموں کا رس ایک چائے کاچمچ
پیاز دو کھانے کے چمچ
ٹماٹر ایک کھانے کاچمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
سرسوں کے دانے ایک چائے کا چمچ
کری پتہ ایک چائے چمچ
ترکیب
۔ایک باؤل میں دہی لیں اوراس میں کھیرا چوپ کیا ہوا ،سبز دھنیا ،پودینہ ،لیموں کا رس ،پیاز ،ٹماٹر،نمک،کالا نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کاتیل لیں اور اس میں ثابت کالی مر چ ،ثابت زیرہ ،سرسون کے دانے ،کری پتہ اور تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر تڑکہ لگا ئیں اور مکس کرلیں ۔
۔اب اس پر پودینہ اور سبز دھنیا ،سرسوں کے دانے اور بھُناہوا زیرہ کی گارنش کر لیں۔
آپکا مزیدار کھیرے کا رائتہ تیار ہے ۔
بوندی کا رائتہ
اجزاء
بیسن ایک کپ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
دہی ڈیڑھ کپ
پانی حسبِ ضرورت
نمک حسبِ ذائقہ
چینی ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ایک چاتھائی چائے کا چمچ
انار دانہ آدھا چائے کا چمچ
پودینہ پانچ گرام
سبز مرچ دو عدد
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
بھُنا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
سبز دھنیا پانچ گرام
ترکیب
۔ایک باؤ ل لیں اور اس میں بیسن ،نمک اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے گاڑھا کر لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں۔
۔ ا ب بوندی بنانے کے لیے ایک چھوٹا چھننا لے کر اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر بوندی بنا لیں ۔
۔اب اسے دس منٹ کے لیے پانی میں بھِگوکر رکھ دیں ۔
۔اب گرم تیل میں بوندی کو گرائی کر لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں تیار کی ہوئی بوندی ،نمک،چینی ،لال مرچ پاؤڈر(ایک چاتھائی چائے کا چمچ) ،اناردانہ ،پودینہ ،سبز دھنیا،سبز مرچ ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس میں لا مرچ پاؤڈر(ایک چاتھائی چائے کا چمچ)، بھُناہوااور سبز مرچ کی گارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار بوندی کا رائتہ تیار ہے ۔
سونف رائتہ ریسپی
سونف رائتہ کے اجزاء:
دہی 1کپ
سونف پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چِلی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سبز مرچیں 2-3عدد
پودینے کے پتے 1چوتھائی کپ
تازہ دھنیا آدھا کپ
رائتہ بنانے کی ترکیب: ایک بلینڈر میں سونف پاؤڈر، نمک، چِلی پاؤڈر، لیموں کا رس، ذیرہ، دھنیا پاؤڈر، سبز مرچیں، پودینے کے پتے اور تازہ دھنیا ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ اب ایک کپ میں تین سے چار کھانے کے چمچ دہی اور بلینڈ کیا ہوا مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More