Lauki Raita

Ingredients

- 1 Calabash

- 1-1/2 cup Yogurt

- 5g Green Coriander

- 2 Green Chili

- As per taste Salt

- ½ tsp Black Salt

- 1 tsp Roasted Cumin

- 1 tsp Red Chili Powder

- 1 tbsp Chaat Masala

Cooking Method

1- In a pan, add grated calabash and boil

2- In a bowl, add yogurt, boiled calabash, green coriander, green chili, salt, black salt and mix them

3- Use roasted cumin, red chili powder, chaat masala for garnishing

Your tasty Lauki Raita now ready to serve

Mint Raita

Ingredients

- 5g Mint

- 2 Green Chili

- 1 tbsp Onion

- 3 cloves Garlic

- 1 tbsp Lemon Juice

- As needed Water

- 1-1/2 cup Yogurt

- As per taste Salt

- ½ tsp Black Salt

- ½ tsp Black Pepper Powder

- 1 tsp Whole Cumin

Cooking Method

1- Grind mint, green chili, onion, garlic, lemon juice, water

2- In a bowl, add yogurt, grinded paste (1-1/2 tbsp), salt, black salt, black pepper powder and mix them

3- Use cumin for garnishing

Your tasty Mint Raita now ready to serve

Cucumber Raita

Ingredients

- 1-1/2 cup Yogurt

- 3 tbsp Cucumber

- 5g Green Coriander

- 5g Mint

- 1 tsp Lemon Juice

- 2 tbsp Onion

- 1 tbsp Tomato

- As per taste Salt

- ½ tsp Black Salt

- As needed Cooking Oil

- 1 tsp Whole Black Pepper

- 1 tsp Whole Cumin

- 1 tsp Mustard Seeds

- 1 tsp Curry Leaves

Method

1- In a bowl, add yogurt, cucumber chopped, green coriander, mint, lemon juice, onion, tomato, salt, black salt and mix it well

2- In a pan, add cooking oil, whole black pepper, whole cumin, mustard seeds, curry leaves, mixture and cook for a while then mix it

3- Use mint, green coriander, mustard seeds, roasted cumin for garnishing

Your tasty Cucumber Raita now ready to serve

Boondi Raita

Ingredients

- 1 cup Gram Flour

- As needed Cooking Oil

- 1-1/2 cup Yogurt

- As needed Water

- As per taste Salt

- 1 tsp Sugar

- ¼ tsp Black Pepper Powder

- ½ tsp Pomegranate Seeds

- 5g Mint

- 2 Green Chili

- ½ tsp Red Chili Powder

- ½ tsp Roasted Cumin

- 5g Green Coriander

Cooking Method

1- In a bowl, add gram flour, salt, water and mix until thickened

2- In a pan, add cooking oil and prepare boondi from the mixture

3- Now, soak them for 10 minutes, then fry them in cooking oil

4- In a bowl, add yogurt, fried boondi, salt, sugar, red chili powder (1/4 tsp), pomegranate seeds, mint, green coriander, green chili and mix it

5- Use red chili powder (1/4 tsp), roasted cumin, green chili for garnishing

Your tasty Boondi Raita now ready to serve

لوکی کا رائتہ
اجزاء
لوکی ایک عدد
دہی ڈیڑھ کپ
سبز دھنیا پانچ گرام
سبز مرچ دو عدد
نمک حسبِ ذائقہ
کالا نمک آدھاچائے کا چمچ
بھُنا ہوا زیرہ ایک چائے کاچمچ
لا ل مرچ پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب
۔ایک پین میں لوکی لیں اور کدو کش کر کے اُبال لیں ۔
۔ اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں اُبلی ہوئی لوکی ،سبز دھنیا ،سبز مرچ ،نمک،کالا نمک ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس میں بھُناہوا زیرہ ،لال مرچ اور چاٹ مصالحہ کی گارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار لوکی کا رائتہ تیار ہے ۔
پودینے کا رائتہ
اجزاء
پودینہ پانچ گرام
سبز مرچ دوعدد
پیاز ایک کھانے کاچمچ
لہسن تین جوّے
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
دہی ڈیڑھ کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ایک چائے کاچمچ
ترکیب
۔ایک گرائینڈر میں پودینہ لیں اور اس میں سبز مرچ ،پیاز ،لہسن ،لیموں کا رس اورپانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں تیار کیا ہوا پیسٹ (ڈیڑھ کھانے کے چمچ)،نمک،کالا نمک،کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
اب اس پر بھُناہوا زیرے کی گارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار پودینے کا رائستہ تیار ہے ۔
کھیرے کا رائتہ
اجزاء
دہی ڈیڑھ کپ
کھیرا تین کھانے کے چمچ
سبز دھنیا پانچ گرام
پودینہ پانچ گرام
لیموں کا رس ایک چائے کاچمچ
پیاز دو کھانے کے چمچ
ٹماٹر ایک کھانے کاچمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
سرسوں کے دانے ایک چائے کا چمچ
کری پتہ ایک چائے چمچ
ترکیب
۔ایک باؤل میں دہی لیں اوراس میں کھیرا چوپ کیا ہوا ،سبز دھنیا ،پودینہ ،لیموں کا رس ،پیاز ،ٹماٹر،نمک،کالا نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کاتیل لیں اور اس میں ثابت کالی مر چ ،ثابت زیرہ ،سرسون کے دانے ،کری پتہ اور تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر تڑکہ لگا ئیں اور مکس کرلیں ۔
۔اب اس پر پودینہ اور سبز دھنیا ،سرسوں کے دانے اور بھُناہوا زیرہ کی گارنش کر لیں۔
آپکا مزیدار کھیرے کا رائتہ تیار ہے ۔

بوندی کا رائتہ
اجزاء
بیسن ایک کپ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
دہی ڈیڑھ کپ
پانی حسبِ ضرورت
نمک حسبِ ذائقہ
چینی ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ایک چاتھائی چائے کا چمچ
انار دانہ آدھا چائے کا چمچ
پودینہ پانچ گرام
سبز مرچ دو عدد
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
بھُنا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
سبز دھنیا پانچ گرام
ترکیب
۔ایک باؤ ل لیں اور اس میں بیسن ،نمک اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے گاڑھا کر لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں۔
۔ ا ب بوندی بنانے کے لیے ایک چھوٹا چھننا لے کر اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر بوندی بنا لیں ۔
۔اب اسے دس منٹ کے لیے پانی میں بھِگوکر رکھ دیں ۔
۔اب گرم تیل میں بوندی کو گرائی کر لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں دہی لیں اور اس میں تیار کی ہوئی بوندی ،نمک،چینی ،لال مرچ پاؤڈر(ایک چاتھائی چائے کا چمچ) ،اناردانہ ،پودینہ ،سبز دھنیا،سبز مرچ ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس میں لا مرچ پاؤڈر(ایک چاتھائی چائے کا چمچ)، بھُناہوااور سبز مرچ کی گارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار بوندی کا رائتہ تیار ہے ۔

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *