Ingredients:
500 gm Potatoes
3 TBSP Corn Flour
1 Egg
500 gm Chicken
1 Green capsicum
150 gm Cauliflower
1 Onion
1 Carrot
50 gm Pease beans
4 Mushroom Buds
3 Black Mushrooms
2 Slices, pineapple
1 Tomato
10 gm Green Onions
3 TBSP Oyster Sauce
2 TBSP Lemon Juice
1 TBSP Chili Sauce
Salt (As Needed)
1 TSP Black Pepper powder
1 TBSP Chinese Salt
1 TBSP Sugar
100 gm Baby corn
1 TBSP Garlic Paste
Cooking Method:
1. First of all cut the potatoes into the julienne cutting form
2. Now add these potatoes, also add corn flour, eggs and mix it
3. Now take a strainer, add potatoes which are already prepared, and make a basket shape.
4. Next, take a pan, add cooking oil, and let it hot. Then add that basket, fry it and get it out from then strainer. Now fry it again
5. Now add cooking oil in a pan, add chicken in this oil and cook it for 1 Minute
6. Now add onions, Green Capsicum, boiled Pease beans, young corn, Mushroom, cauliflower, carrot, black Mushroom, Pineapple, and cook it for 2 Minutes
7. Now add cooking oil in a pan, add garlic paste, let it golden brown
8. Now add chili sauce, oyster sauce, salt, Chinese Salt, Sugar, black pepper powder, lemon juice and cook it for 2 minutes
9. Now add marinated chicken, Vegetable and cook it for 2 Minutes
10. Then add Green Chili, tomato, stir it and add this paste into the basket which is already prepared
11. Your Tasty Chicken Sparrow nest is ready to serve
Cooking Time: 30 Minutes
Serve: 2 People

اجزاء
آلو 500گرام
کارن فلور 3کھانے کے چمچ
انڈا 1عدد
چکن 500گرام
سبز شملہ مرچ 1عدد
پھول گوبھی 150گرام
پیاز 1عدد
گاجر 1عدد
مڑ 50گرام
مشروم بڈز 4عدد
کالا مشروم 3عدد
پائن ایپل 2عدد سلائس
ٹماٹر 1عدد
سبز پیاز 10گرام
اوسٹر سوس 3کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
چلی سوس 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذا ئقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
چائنہ نمک 1 کھانے کا چمچ
چینی 1کھانے کا چمچ
بے بی کا رن 100گرام
لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ترکیب
۔سب سے پہلے آلو کو جولین کٹنگ میں کا ٹ لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں کٹے ہوئے آلو ،انڈا اور کارن فلور ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب ایک چھننی لیں اوراس میں تیار کیے ہوئے آلو ڈال کر باسکٹ کی شکل بنالیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اورگرم کر کے اس میں تیار کی ہوئی باسکٹ ڈال کر فرائی کرکے چھننی سے نکال کر دوبارہ فرائی کر لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں چکن ڈال کر ایک منٹ تک پکالیں ۔
اب اس میں پیاز ،سبز شملہ مر چ،اُبلے ہوئے مٹر،بے بی کارن،مشروم ،پھول گوبھی ،گاجر ،کالا مشروم اورپائن ایپل ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں لہسن پیسٹ ڈال کر براؤن کرلیں ۔
۔اب اس میں چلی سوس ،اوسٹر سوس ،نمک ،چائنہ نمک،چینی، کالی مرچ پاؤڈر اور لیموں کا رس ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔
۔اب اس میں تیار کیا ہوا چکن اور سبزی ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔
۔اب اس میں سبز مرچ اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح ہلالیں اور تیار کی ہوئی باسکٹ میں ڈال دیں ۔
۔آپکا مزیدار چکن سپیرو نیسٹ تیار ہے ۔
۔پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: دو عدد

  
  

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *