Ingredients
- 10-15 Green Chili
- 1-1/2 cup Cooking Oil
- 1 tbsp Garlic Paste
- 200g Chicken Boneless
- As per taste Salt
- 1 tbsp Lemon Juice
- 1 tsp Red Chili Crushed
- 1 tsp Cumin Powder
- 5g Green Coriander
- 200g Mozzarella Cheese
- 1-1/2 cup Maida
- 3 Egg
- 1-1/2 cup Breadcrumbs
Cooking Method:
1- Cut the green chilies in the middle and clean them.
2- Now, in a fry pan, add cooking oil, garlic paste, chicken cubes, salt, lemon juice, red chili crushed, cumin powder, green coriander and cook for a while.
3- Now fill the green chilies with cooked chicken and mozzarella cheese.
4- Now cover them with maida then dip into the eggs, then cover with breadcrumbs and repeat this procedure twice.
5- In a pan, add cooking oil and fry until golden brown
Your tasty Peri Bites now ready to serve
Cooking Time: 30 minutes
Serve: 3
اجزاء سبز مرچ دس سے پندرہ کھانے کا تیل ڈیڑھ کپ لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ چکن بون لیس دو سو گرام نمک حسبِ ذائقہ لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ لال مر چ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ سبز دھنیا پانچ گرام موزریلہ چیز دو سو گرام میدہ ڈیڑھ کپ انڈا تین عدد بریڈ کرم ڈیڑھ کپ ترکیب ۔سبز مرچ لیں اور ان کو درمیان سے کٹ لگاکر صاف کر لیں ۔ ۔اب ایک فرائی پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں لہسن پیسٹ ،چکن کے کیوب ،نمک،لیموں کا رس ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،زیرہ پاؤڈراور سبز دھنیا ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔ ۔اب پکائے ہوئے چکن کو ٹھنڈا کر کے اس میں موزریلہ کیوب مکس کرلیں ۔ ۔اب کٹ لگائی ہوئی مرچیں لیں اور تیار کیا ہوا چکن اس میں بھر لیں ۔ ۔اب تیار شدہ مرچوں پر میدہ لگائیں اورانڈے میں ڈپ کر کے بریڈ کرم لگا کر اس عمل کو دہرا لیں ۔ ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور مرچوں کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔ ۔آپکی مزیدار پیری بائٹس تیار ہیں ۔ پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد: تین عدد