Ingredients
2 Cup Khoya
1-1/2 Sugar
1-1/2 Sugar
1/2 Chocolate
1-1/2 tbsp Golucose/Honey
Method
1- in a pan add khoya and cook for a while.
2- in another pan, add water, sugar, honey/golucose and cook it until its become sugar syrup.
3- now add this syrup intp cooked khoya and mix it well.
4- now add melted chocolate in half cooked khoya and mit it well. after that make it round peda shape. Chocolate peda now ready to serve.
5- now make peda shape of other half khoya mixture.

اجزاء
کھویا 2کپ
چینی 1-1/2کپ
پانی 1-1/2کپ
چوکلیٹ 1/2 کپ
گلوکوزیا شہد 1-1/2 کھانے کے چمچ

ترکیب
۔ایک پین میں کھویا لیں اوراسے اچھی طرح بھون لیں ۔
۔ا ب ایک پین میں چینی اور پانی ڈال کر پکائیں اور چاشنی بنا ئیں اور اس میں گلوکوزیا شہد ڈال دیں اورمکس کرلیں ۔
۔اب تیار مکسچر کو کھوئے میں ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس مکسچر کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں۔
۔ایک حصے کے سفید پیڑے بنا لیں اور دوسرے حصے میں پگھلی ہوئی چوکلیٹ ڈال کر براؤن کر مکس کریں اور براؤن پیڑے بنا لیں ۔
۔آپکے مزیدار پیڑے ٹو ویز تیار ہیں ۔
۔بنا نے کے وقت: تیس منٹ افراد: چار عدد

  0

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *