Recipes

More

Pasta Spring Rolls Recipe

Pasta Spring Rolls Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    25
  • SERVING
    4

Pasta Soring Rolls are the best snack to kill your hunger craving at teatime. perfect partner to your tea and evening time. Give these crispy Pasta Spring Rolls a try and share your feedback with us.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pot heat water and bring it to boil. add salt, oil pasta and boil pasta until 80% done. Strain and set aside.

2 .
In a pan heat butter and add milk, cream, White pepper powder, red chili flakes, salt, soy sauce, black pepper powder and mix well.

3 .
Now add capsicum, sweet corn and cook for 2-3 minutes. Now add cream and cook until creamy in texture. Add boiled pasta and cook for 2-3 minutes. Take off flame and let it cool at room temperature.

4 .
In a bowl add milk, ketchup, all purpose flour, red chili powder, paprika powder and mix well. Set aside.

5 .
Take the spring roll sheet and add white sauce pasta onto it, spread flour mixture on the corners of roll sheet.

6 .
Roll it and dip in liquid batter, then corn flakes crumbs.

7 .
Deep fry until golden in color.

8 .
Cut into pieces and serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
وائٹ سوس پاستا بنانے کے لئے ایک برتن میں پانی ڈال کر ابلنے دیں۔اب اس میں نمک، کھانے کا تیل اور پاستا ڈال کر اسی فیصد پکنے تک ابال لیں اور چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔

2 .
اب ایک پین میں مکھن گرم کرکے اس میں دودھ، کریم، سفید مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچیں، نمک، سویا سوس اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

3 .
پھر اس میں شملا مرچ اور سویٹ کارن ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔اب اس میں کریم ڈال کر کریمی ہونے تک پکائیں۔پھر اس میں ابلا ہوا پاستا ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں اور چولہا بند کر کے ٹھنڈا ہونے دیں۔

4 .
لیکوڈ بیٹر بنانے کے لئے ایک باؤل میں دودھ، کیچپ، میدہ، لال مر چ پاؤڈر اور پیپریکا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔

5 .
اسمبلنگ کے لئے سپرنگ رول شیٹ لے کر اس پر وائٹ سوس پاستا ڈالیں اور شیٹ کے کناروں پر فلا ر مکسچر پھیلا کر رول کر لیں۔

6 .
اب رولز کو لیکوڈ بیٹر میں ڈال کر کارن کرمز میں کوٹ کر لیں۔

7 .
پھر رولز کو گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں۔

8 .
مزیدار کرسپی میکرونی سپرنگ رولز تیار ہیں کاٹ کر سرو کریں۔

Recipe Tips