Pan Fried Fish with Lemon Sauce

Ingredients of Pan Fried Fish with Lemon Sauce

  • Bhetki Fish (Boneless) 200g
  • Salt as per taste
  • Black pepper (Crushed) 1tsp
  • Garlic Paste ½ tsp
  • Lemon Juice 1 tsp
  • Olive Oil 2 tbsp
  • Cooking Oil ½ cup
  • Spinach 50g
  • Onion 50g
  • Garlic Chopped 1 tsp
  • Lemon Skin 1 tsp
  • Black Olive 1 tbsp
  • Corn flour 1tsp

Method for Fish Fried

In a Cooking pot, add and marinate Fish pieces, olive oil, salt, black pepper, garlic paste, lemon juice. Afterward, keep in the refrigerator for 15-20 minutes. Now pan fry the marinated fish until golden brown.

Lemon Sauce

In a pan, add cooking oil 1 tsp, garlic chopped ½ tsp, hot water half cup, lemon powder 1tsp, white pepper powder one pinch and salt and cook for a while. Now mix corn flour 1tsp in a half cup of water and add in it.

Presentation In a cooking pot, add cooking oil, spinach, garlic chopped, lemon skin, salt, black pepper and cook it for a minute. Now enjoy your tasty pan fried fish with lemon sauce dish.

پین فرائیڈ فِش ود لیمن سوس

اجزاء

  • مچھلی( بیکٹی ) 200گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • کھانے کا تیل آدھا کپ
  • پالک 50گرام
  • پیاز 50گرام
  • لہسن چوپ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا چھلکا ایک چائے کا چمچ
  • کالا زیتون ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور ایک چائے کا چمچ

ترکیب

ایک برتن میں مچھلی کے ٹکڑے لیں اس میں زیتون کا تیل ڈال کر اس میں نمک ،کالی مرچ کُٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ، لہسن کا پیسٹ اور لیموں کا رس ڈال کرملا لیں ۔اب اسے پندرہ سے بیس مِنٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر تیا ر کی ہوئی مچھلی اس میں ڈا ل کر گولڈن براؤن ہونے تک پین میں فرائی کریں ۔

لیمن سوس

ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ آئل ڈال کر اس میں لہسن چوپ آ دھا چائے کا چمچ،گرم پانی آدھا کپ، لیموں کا پاؤڈرایک چائے کا چمچ،سفید مرچ پاؤڈر ایک چٹکی ،پیلا رنگ ایک چٹکی اور نمک ڈال کر ہلکا سا پکا لیں اور اب کارن فلورآدھا کپ پانی میں ملا کر اس میں ڈال دیں ۔

پریزنٹیشن

ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر پیاز ،پالک ،لہسن چوپ ،لیموں کے چھلکے ، نمک اور کالی مرچ پسی ہوئی ڈال کر ہلکا سا پکائیں ۔آپکی مزیدار پین فرائیڈ فِش و دلیمن سوس تیا ر ہے ۔

Download Now
Download Now
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>