Ingredients
- Eggs 4 pieces
- Salt as per taste
- Red Chili 1 tsp
- Mozzarella Cheese (grated) half cup
- Oregano 1 tsp
- Olive Oil 3 tbsp
- Onion half
- Green Capsicum half
- Tomato 2 pieces
- Yellow Capsicum half
- Red Capsicum half
- Black Olive 6 pieces
- Mushroom 6 pieces
Method
1- In a bow, add eggs, red chili, mozzarella cheese, salt, oregano and mix it well.
2- In a cooking pan, add olive oil, onion, green capsicum, yellow capsicum, red capsicum, tomato, black olive, mushroom and cook it for a while.
3- Now, add egg mixture and cook it for 3 to 4 minutes.
4- After that, add mozzarella cheese.
5- Use green capsicum, green capsicum, red capsicum, mushroom, black olive, tomato for garnishing.
Your tasty Omelette Pizza is ready now.
Cooking time: 20 minutes
Serve: 2 persons
اجزاء ۔ انڈے چار عدد ۔ نمک حسبِ ذائقہ ۔ لال مر چ ایک چائے کا چمچ ۔ مزریلہ چیز (کدو کش ) آدھا کپ ۔ اوریگانو ایک چائے کا چمچ ۔ زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ ۔ پیاز آدھی ۔ سبز شملہ مرچ آدھی ۔ ٹماٹر دوعدد ۔ پیلی شملہ مر چ آدھی ۔ لال شملہ مر چ آدھی ۔ کالا زیتون چھ عدد ۔ مشروم چھ عدد ترکیب ۔ ایک برتن میں انڈے لیں اس میں نمک،لال مرچ ،مزریلہ چیز اور اوریگانو ڈال کر ملا لیں ۔ ۔ اب ایک پین میں زیتون کا تیل لے کر اس میں پیاز، سبز شملہ مرچ ،ٹماٹر ،پیلی شملہ مر چ،لال شملہ مرچ ،کالا زیتون اور مشروم ڈال کر ہلکا سا پکا ئیں اور انڈے کا تیار شدہ مکسچر ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکا لیں اور اس پر مزریلہ چیز ڈال دیں ۔ ۔ سبز شملہ مرچ ،پیلی شملہ مر چ،لال شملہ مر چ،مشروم ،کالا زیتون اور ٹماٹر کو بطور گارنش استعمال کرلیں ۔ آپکا مزیدار آملیٹ پیزا تیار ہے ۔ پکانے کا وقت : 20منٹ افراد: 2