Omelette 2 Ways

  • VIEWS
    3991

Ingredients for vegetable cheese omelette
Cooking Oil (As Needed)
10 gm Onion
100 gm Green Capsicum
1 Green Chili
100 gm Peas
100 gm Tomato
½ tsp Black Pepper Powder
Salt (As Needed)
10 gm Green Coriander
3 Eggs
2 tbsp Mozzarella Cheese
Ingredients for chicken cheese omelette
Cooking Oil (As Needed) 150 gm Chicken
100 gm Onion
100 gm Tomatoes
100 gm Green Capsicum
50 gm Green Olive
50 gm Basil Leaf
Salt (As Neeeded)
Whole Red Chili (crushed)
1 tsp Black Pepper Powder
4 tbsp Mozzarella Cheese
4 Eggs
Directions for Vegetable Cheese Omelette:
1. In a pan, add cooking oil, onion and cook for a while
2. Now, add green capsicum, green chili, peas, tomato, salt, black pepper powder, green coriander, egg and fry them
3. Now, add mozzarella cheese

Your tasty Vegetable Omelette now ready to serve
Directions for Chicken Cheese Omelette:
1. In a pan, add cooking oil, chicken and fry it
2. Now, add whole red chili, onion, green capsicum, green olive, tomatoes, basil leaf, salt, black pepper powder, mozzarella cheese, eggs and fry them

Your tasty Chicken Cheese Omelette now ready to serve
Cooking Time: 30 minutes
Serve: 2

ویجیٹیبل آملیٹ اجزاء کھانے کا تیل حسبِ ضرورت پیاز دس گرام سبز شملہ مرچ ایک سو گرام سبز مرچ ایک عدد مٹر ایک سو گرام ٹماٹر ایک سو گرام کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ سبز دھنیا دس گرام انڈا تین عدد موزریلہ چیز دو کھا نے کے چمچ ترکیب ۔ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز ڈال کر ہلکا سا پکالیں ۔ ۔اب اس میں سبز شملہ مرچ ،سبز مرچ ،مٹر ،ٹماٹر ،نمک ،کالی مرچ پاؤڈر ،سبز دھنیا اورانڈے ڈال کر فرائی کر لیں ۔ ۔اب اس پر موزریلہ چیز ڈال دیں ۔ آپکا مزیدارویجیٹیبل آملیٹ تیار ہے ۔ چکن چیز آملیٹ اجزاء انڈے چار عددد چکن ڈیڑ ھ سو گرام پیاز ایک سو گرام ٹماٹر ایک سو گرام سبز شملہ مرچ ایک سو گرام گرین اولیو پچاس گرام بیزل لیف پچاس گرام نمک ھسبِ ذائقہ کا لی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ مو زریلہ چیز چار کھانے کے چمچ کھانے کا تیل حسبِ ضرورت لال مرچ دو عدد ترکیب ۔ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں چکن ڈال کر فرائی کر لیں ۔ ۔اب اس میں ثابت لال مرچ ،پیاز ، سبز شملہ مرچ ،گرین اولیو، ٹماٹر،بیزل لیف ،نمک ،کالی مر چ پاؤڈر ،موزریلہ چیز اور انڈے ڈال کر فرائی کر لیں ۔ ۔آپکا مزیدار چکن چیز آملیٹ تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت: 30 منٹ افراد: دو عدد

LEAVE A REVIEW