How to make Mix Vegetable
Ingredients for Navratan Mix Bhujia:
- 1/2 cup Oil
- 1 Onion (chopped)
- 1 tbsp Ginger (chopped)
- 1 tbsp Garlic (chopped)
- 4 Green chilies
- 250 gm Tomatoes
- Salt (as needed)
- 1 tsp turmeric powder
- 1 tbsp Cumin powder
- 1 tbsp Coriander powder
- 1 & 1/2 tbsp Red pepper powder
- 1 cup Hot water
- 1 tbsp Coconut powder
- 2 Potatoes (boiled)
- 2 Carrots (boiled)
- 100 gm Beans (boiled)
- 100 gm Peas (boiled)
- 100 gm Cauliflower (boiled)
- 100 gm cabbage (Boiled)
- 1 Green capsicum
- 1 Red capsicum
- Garnish (dry fenugreek, ginger, green coriander, green chilies, red & green capsicum)
Directions:
1- Take oil in a pan then add cumin, and onions and cook it, before it gets brown add ginger, garlic and green chili and cook it for 2-3 minutes
2- Then add tomatoes, salt, turmeric, cumin powder, coriander powder, red pepper powder and hot water about one cup and cook it for 2-3 minutes.
3- Now add coconut powder, potatoes, carrots, beans, peas, cauliflower, Green capsicum, Red capsicum and cabbage.
4- For garnishing add dry fenugreek, ginger and green chili, green coriander, capsicum red & green
5- Your tasty Mix vegetable dish is ready.
cooking Time: 35 Minutes
Serves: 2-3
نو رتن بھُجیا اجزاء
- آئل آدھا کپ
- پیاز ایک عدد
- ادرک(چوپ) ایک کھانے کا چمچ
- لہسن(چوپ) ایک کھانے کا چمچ
- ہری مرچ چار عدد
- ٹماٹر ۲۵۰ گرام
- نمک حسبِ ذائقہ
- ہلدی ایک چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- پیسی ہوئی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
- گرم پانی ایک کپ
- کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- آلو(اُبلے ہوئے) دو عدد
- گاجر(اُبلی ہوئی) دو عدد
- پھلیاں(اُبلی ہوئی) ۱۰۰ گرام
- مٹر(اُبلے ہوئی) ۱۰۰ گرام
- پھول گوبھی(اُبلی ہوئی) ۱۰۰ گرام
- بند گو بھی ۱۰۰ گرام
- سبز شملہ مرچ ایک عدد
- لال شملہ مرچ ایک عدد
(میتھی ادرک ہرا دھنیا ہری مرچ سبز اور لال شملۂ مرچ (گارنش
نو رتن بھُجیا ترکیب
ایک پین میں آئل، زیرہ پیاز ڈال کر پکائیں براؤن نہیں کرنا پھر ادرک،لہسن ہری مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں پھر ٹماٹر نمک،ہلدی،زیرہ پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر،پیسی ہوئی لال مرچ ،گرم پا نی ایک کپ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے پکا لیں۔پھر کو کو نٹ پاؤڈر ، آلو ،گاجر،پھلیاں، مٹر،پھول گوبھی،سبر شملہ مرچ، لال شملہ مرچ، بند گوبھی ڈال لیں۔ گارنیش کے لیے سوکھی میتھی، ادرک، ہری مرچ ڈال لیں۔آپکی مزے دار نو رتن بھُجیا تیار ہے۔
پکانے کا وقت: 35 منٹ
, افراد: 3-2