Ingredients for Mutton Shab F

  • Mutton 500g
  • Boiled Turnip 250 g
  • Salt as per taste
  • Red Chili Powder 1tsp
  • Black Pepper Powder 1tsp
  • Coriander Powder 1tsp
  • Turmeric 1tsp
  • Yogurt 3tbsp
  • Ghee ½ cup
  • Onion ½ piece
  • Cinnamon 2 pieces
  • Black Cardamom 2 pieces
  • Cardamom 2 pieces
  • Cumin 1tsp
  • Green Chili 2 pieces
  • Ginger & Garlic Paste 1tbsp
  • Tomato 3pieces
  • Hot Water 2-1/2 cup
  • Method Of Mutton Shab Daig

    In a pot, add and marinate Mutton, salt, red chili powder, black pepper powder, coriander powder, turmeric, yogurt. Afterward, keep in the refrigerator for 30 minutes. In another pot, add Ghee, onion, cinnamon,black cardamom, cardamom, cumin, green chilli and fry until light brown.Now add ginger and garlic paste, marinated mutton, tomato and cook for 5-7 minutes. Now add hot water and steam it for 30-35 minutes on low flame. After steaming cook for 5-7 minutes and add Boiled Turnip. Now Your Mutton Shab Daig is ready for serve.

اجزاء

  • مٹن نلی والا ۵۰۰ گرام
  • اُبلے ہوئے شلجم ۲۵۰ گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • دہی تین کھانے کے چمچ
  • گھی آدھا کپ
  • پیاز آدھا
  • دار چینی، بڑی ایلایچی، چھوٹی ایلایچی ۲،۲ عدد
  • ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کاچمچ
  • ٹماٹر تین عدد
  • گرم پانی ڈھائی کپ
    • ترکیب

      ایک برتن میں مٹن ،نمک، لال مرچ پیسی ہوئی،کالی مرچ پیسی ہوئی،دھنیا پاؤڈر،ہلدی اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھیں۔
      اب پکانے والے برتن میں گھی ،پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اب دار چینی، بڑی ایلایچی، چھوٹی ایلایچی، ثابت زیرہ اور ہری مرچ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور تیار کیا ہوا مٹن ، ٹماٹر ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لیے بھونائی کر لیں۔ بھونائی کے بعد گرم پانی ڈال کر تیس سے پینتیس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم دیں۔دم دینے کے بعد پانچ سے سات منٹ کے لیے بھونائی کر لیں اور اُبلے ہوئے شلجم ڈال کر ملا لیں۔
      آپکا مزے دار مٹن شب دیگ تیار ہے۔

        
Show Recipe

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *