Ingredients
- Mutton 500g
- Ghee 2 tbsp
- Ginger Garlic Paste 1tbsp
- Turmeric 1tsp
- Salt as per taste
- Water 2 cup
- Yogurt 2 tbsp
- Whole Red Chili 5g
- Whole Cumin 1 tsp
- Lemon Juice 1 tbsp
- Whole Black Pepper 1tsp
- Fennel 1 tsp
- Ginger (cube cutting) 5g
- Garlic 5g
- Green Coriander garnishing
Cooking Method
1- In a cooking pan, add ghee, ginger garlic paste, turmeric and sauté it.
2- Now, add salt, mutton and cook for 2-3 minutes.
3- After that, add water and steam for 35-40 minutes or until tender.
4- In a grinder, add yogurt, whole red chili, whole cumin, lemon juice, black pepper, fennel, ginger, garlic and grind it. Roast masala is ready.
5- After steam, add roast masala and cook for 8-10 minutes or until masala remain half.
6- Use green coriander for garnishing.
Your tasty Mutton Roast Masala now ready to serve.
Cooking time: one hour
Serve: 2 persons
اجزا ء ۔ مٹن (نلی والا ) 500گرام ۔ گھی دو کھانے کے چمچ ۔ ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ۔ ہلدی ایک چائے کا چمچ ۔ نمک حسبِ ذائقہ ۔ پانی دو کپ ۔ دہی دو کھانے کے چمچ ۔ ثا بت لال مرچ 5گرام ۔ ثابت زیر ہ ایک چائے کا چمچ ۔ لیموں کارس ایک کھانے کا چمچ ۔ ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ۔ ثابت سونف ایک چائے کا چمچ ۔ ادرک(کیوب کٹنگ ) 5گرام ۔ ثا بت لہسن 5گرام ۔ ہرا دھنیا بطور گارنش ترکیب ۔ایک پین میں گھی لیں اوراس میں اد رک لہسن پیسٹ اور ہلدی ڈال کر ہلا لیں اب اس میں نمک اور مٹن ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکا ئیں ۔ ۔ اب اس میں پانی ڈال کر پینتیس سے چالیس منٹ یا گلنے تک دم دیں ۔ ۔اب ایک گرائینڈر میں دہی ،لال مرچ ،ثابت زیرہ ،لیموں کارس ،کالی مرچ ،سونف ،ادرک ،لہسن اور پانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔ ۔اب دم کھول کر اس میں تیار شدہ روسٹ مصا لحہ ڈال دیں اور آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ مصا لحہ خشک ہوکر تھوڑا رہ جائے ۔ ۔اب ہرا دھنیا کو بطور گارنش استعمال کر لیں ۔ آپکا مزیدار مٹن روسٹ مصا لحہ تیار ہے ۔ پکانے کا وقت: ایک گھنٹہ افراد : دو عدد