Murgh Musallam Recipe one of the best and must try recipe this Eid. Give this scrumptious and aromatic Whole Chicken Curry Recipe a try and make your Eid memorable. But don't forget to share your thoughts with us. ...
Read More
Murgh Musallam Recipe one of the best and must try recipe this Eid. Give this scrumptious and aromatic Whole Chicken Curry Recipe a try and make your Eid memorable. But don't forget to share your thoughts with us.
Less Content
  • Ingredients of chicken marination:
  • 1 Whole chicken
  • Salt 1 tsp
  • 1/2 cup Vinegar
  • 1 tbsp Ginger garlic paste
  • 3/4 cup Yogurt
  • 1/2 tsp Cardamom powder
  • 2 tsp Green chili paste
  • 1 tbsp Coriander powder
  • 1 tbsp Vinegar
  • Salt to taste
  • 1 tsp Red chili powder
  • 1 tsp Cumin powder
  • Ingredients of fillings:
  • 2 Eggs (boiled)
  • 300g Boneless chicken (minced)
  • 2 tbsp Oil
  • 1 cup Onion (diced)
  • 1/4 cup Almonds
  • 1/4 cup Cashew
  • 1 tbsp Pistachio
  • 1 tsp Ginger garlic paste
  • 1/4 tsp Turmeric powder
  • Salt to taste
  • 1 tbsp Red chili powder
  • 1/2 tsp Garam masala
  • 1/2 tsp Coriander powder
  • 1 tsp Green chilies (paste)
  • 1/2 tbsp Lemon juice
  • 2 tbsp Tomato paste
  • 1/2 tsp Cumin seeds
  • Ingredients of paste:
  • 1 tbsp Cumin seeds
  • 2 tbsp Coriander seeds
  • 1 Black cardamom
  • 4 Green cardamom
  • 2 Bay leaf
  • 5-7 cloves
  • 1 Mace
  • 1 Cinnamon sticks
  • 1 tbsp Black pepper
  • 1 tbsp Almonds (roasted)
  • 1 tbsp Cashew nuts (roasted)
  • 1 Cup oil
  • 1/2 cup Fried onion
  • Gravy ingredients:
  • 2 tbsp Oil
  • 1 cup Water
  • 1 tsp Ginger garlic paste
  • 1 tbsp Tomato paste
  • Leftover marinated masala
  • 1 cup Nut paste
  • 1 tbsp Red chili powder
  • Salt to taste
  • 1/2 cup Yogurt
  • 1/2 cup Cream
  • 1 tbsp Butter
  • 1 tbsp Lemon juice
  • Green chilies (for garnish)
  • Coriander leaves (chopped for garnish)
  • Directions:
  • Take a whole chicken, wash it thoroughly with salt and vinegar. Drain out and set aside.
  • Put deep cuts on the chicken breast and legs.
  • Take a large bowl, add ginger garlic paste, yogurt, cardamom powder, green chili paste, coriander powder, red chili powder, salt, cumin, vinegar in it and mix it well.
  • Add whole chicken and marinate it well with the mixture. Refrigerate for 4 hours.
  • In a pan heat oil, add chopped onion and cook until translucent. Add dry nuts and sauté them.
  • Now add ginger garlic paste, turmeric powder, red chili powder, salt and mix well.
  • Now add boiled egg and cook them until gets a little golden.
  • Remove the eggs and add minced chicken, tomato puree and cook until chicken changes its color.
  • Now add garam masala, cumin powder, green chili paste, lemon juice and cook until the water dries out.
  • Take marinated whole chicken and stuff it with the prepared minced chicken and eggs.
  • Tie the chicken legs together tightly with the help of a string and a prick toothpick if needed.
  • Heat one cup of oil in a large pot and fry chicken by flipping sides every 5 minutes just to give color to the chicken. Steam breast side for 5 minutes.
  • Dry roast cumin seeds, coriander seeds, black cardamom, green cardamom, bay leaf, cloves, mace, cinnamon sticks, black peppercorn for 2 minutes.
  • Grind roasted spices in a grinder, add fried onion, sautéed nuts and make a thick paste.
  • Now in another pot, heat a cup of oil, add ginger garlic paste, left over masala, tomato puree, nut paste, red chili powder, salt, yogurt. Add water to make gravy.
  • Add cream then add cooked whole chicken in it, add green chilies, butter, lemon juice, chopped coriander and cook on a medium flame until oil gets separated.
  • Place whole chicken in a serving dish, pour gravy on it and serve hot with naan.

Preparation Time:

20 minutes

Cooking Time:

2 hours

Serve:

5-6 persons

چکن میرینیشن اجزاء:
ہول چکن 1عدد
نمک 1چائے کا چمچ
سرکہ آدھا کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
دہی 3چوتھائی کپ
الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچ پیسٹ 2چائے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
سرکہ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
فلنگ اجزاء:
ابلے ہوئے انڈے 2عدد
چکن بون لیس 300گرام
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پیاز 1کپ
بادام 1چوتھائی کپ
کاجو 1چوتھائی کپ
پستہ 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچوں کی پیسٹ 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس آدھا کھانے کا چمچ
ٹماٹر پیسٹ 2کھانے کے چمچ
ذیرہ آدھا چائے کا چمچ
پیسٹ اجزاء:
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
دھنیا 2کھانے کے چمچ
کالی الائچی 1عدد
سبز الائچی 4عدد
تیز پت 2عدد
جویں 05-07عدد
جاوتری 1عدد
دارچینی 1عدد
کالی مرچ 1کھانے کا چمچ
بادام 1کھانے کا چمچ
کاجو 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کپ
تلا ہوا پیاز آدھا کپ
گریوی اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پانی 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کپ
ٹماٹر پیسٹ 1کھانے کا چمچ
میرینیٹڈ مصالحہ بچا ہوا
ڈرائی فروٹس پیسٹ 1کپ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دہی آدھا کپ
کریم آدھا کپ
مکھن 1کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
ہری مرچیں گارنش کے لئے
ہرا دھنیا گارنش کے لئے

ترکیب:
ہول چکن کو نمک اور سرکہ کے ساتھ دھو کر ہول چکن کو کٹ لگا لیں۔
اب ایک باؤل میں ادرک لہسن پیسٹ، دہی، الائچی پاؤڈر، ہری مرچوں کی پیسٹ، دھنیا پاؤڈر، لا ل مرچ پاؤڈر، نمک، ذیرہ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر ہول چکن کو اس مکسچر میں اچھی طرح میرینیٹ کر کے چار گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور ڈرائی فروٹس ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ابلے ہوئے انڈے ڈال کر گولڈن ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں سے انڈے نکال کر اس میں چکن قیمہ اور پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر چکن کا رنگ بدلنے تک پکائیں۔
اب اس میں گرم مصالحہ، ذیرہ پاؤڈر، ہری مرچوں کی پیسٹ اور لیموں کا رس ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
پھر میرینیٹڈ چکن لے کر اس میں تیار کیا ہوا چکن قیمہ اور انڈے ڈالیں۔
اب ہول چکن کی دونوں ٹانگوں کو اچھی طرح دھاگے سے باندھ لیں اور ٹوتھ پِک سے بند کر دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے ہول چکن کو ہر سائیڈ سے پانچ منٹ کے لئے فرائی کر لیں۔
اب ایک پین میں ذیرہ، دھنیا، کالی الائچی، سبز الائچی، تیز پت، جویں، جاوتری، دار چینی اور کالی مرچ ڈال کر دو منٹ کے لئے روسٹ کر لیں۔
پھر ایک گرینڈر میں روسٹ کئے ہوئے مصالحے، تلا ہوا پیاز اور ڈرائی فروٹس ڈال کر گرینڈ کر کے گاڑھا پیسٹ بنا لیں۔ اب ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ، بچا ہوا مصالحہ، پسے ہوئے ٹماٹر، ڈرائی فروٹس پیسٹ، لا ل مرچ پاؤڈر، نمک پانی اوردہی ڈال کر گریوی بنا لیں۔
پھر اس میں کریم، پکا ہوا ہول چکن، ہری مرچیں، مکھن، لیموں کا رس اور چوپڈ دھنیا ڈال کر درمیانی آنچ پر آئل علیحدہ ہونے تک پکائیں۔
اب ہول چکن کو ایک سرونگ ڈِش میں رکھیں اور اس پر گریوی ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

تیاری کا وقت :

20 منٹ

پکانے کا وقت :

2 گھنٹے

افراد :

افراد 5-6

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *