Recipes

More

Mix Vegetable Recipe

Mix Vegetable Recipe

Research Content

This tempting Mix Vegetable Masala is wonderful in taste. Give it a try and share your feedback!

Ingredients for Mix Vegetable Recipe:
Onion Tomato Paste:
1 cup Onion
1 cup Tomato
2-3 Green chilies

Ingredients:
4 tbsp Oil
1 tbsp Ginger garlic paste
1 tbsp Whole spices
2 medium Brinjal
1 large Carrot
2 medium Potato
1 medium Pumpkin
1 medium Cauliflower
1/2 cup Peas
1 cup Cabbage
1 cup Water
Onion tomato paste
Vegetable Stock
1/2 tsp Turmeric
1 tsp Red chili crushed
1/2 tsp Red chili powder
Salt to taste
1 tsp Coriander powder
1/4 tsp Garam masala
Crushed nutmeg a pinch
Cardamom powder a pinch

Ingredients for Mix Vegetable Recipe:
Onion Tomato Paste:
1 cup Onion
1 cup Tomato 2-3 Green chilies
Ingredients:
4 tbsp Oil
1 tbsp Ginger garlic paste
1 tbsp Whole spices
2 medium Brinjal
1 large Carrot
2 medium Potato
1 medium Pumpkin
1 medium Cauliflower
1/2 cup Peas
1 cup Cabbage
1 cup Water
Onion tomato paste
Vegetable Stock
1/2 tsp Turmeric
1 tsp Red chili crushed
1/2 tsp Red chili powder
Salt to taste
1 tsp Coriander powder
1/4 tsp Garam masala
Crushed nutmeg a pinch
Cardamom powder a pinch

اجزاء:
پیاز ٹماٹر پیسٹ: پیاز 1کپ ٹماٹر 1کپ ہری مرچ 2-3 کھانے کا تیل 4کھانے کے چمچ ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ کھڑا مصالحہ 1کھانے کا چمچ درمیانے بینگن 2 گاجر 1 درمیانے آلو 2 درمیانا کدو 1 درمیانی گوبھی 1 مٹر آدھا کپ بند گوبھی 1کپ پانی 1کپ پیاز ٹماٹرپیسٹ سبزیوں کی یخنی ہلدی آدھا چائے کا چمچ پسی لال مرچ 1چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ گرم مصالحہ 1چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی جیفل 1چٹکی الائچی پاؤڈر 1چٹکی

ترکیب: ایک بلینڈر اس میں تلی ہوئی پیاز، ٹماٹر، سبز مرچ ڈالیں اور اچھی طرح سے مکس کرلیں ۔ اب ایک پین لیں اس میں 2کھانے کے چمچ آئل، کھڑا مصالحہ ڈالیں اور تھوڑی دیر کے لئے پکا لیں ۔ اس میں سبزیاں،پانی ڈالیں اور مکس کر کے ڈھکن سے ڈھانپ لیں اور ہلکی آنچ پر 6-8منٹ تک پکائیں ۔ اب گلی ہوئی سبزیوں کو نکال لیں اور یخنی کو ایک سائیڈ پر کر دیں ۔ ایک دوسرے پین میں 2-3کھانے کے چمچ تیل ،ادرک لہسن پیسٹ ڈالیں اور تھوڑی دیر کے لئے پکائیں ۔ پھر اس میں تیار کیا ہوا پیازٹماٹر پیسٹ ڈالیں پھر سبزیوں کی یخنی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اب اس میں ہلدی ، لال مرچ ، کٹی لال مرچ ، نمک ، دھنیا پاؤڈرڈالیں اور جب تک مصالحے میں سے تیل نہ نکل آئے تب تک پکائیں۔ پھر اس میں ابلی ہوئی سبزیاں ڈالیں اور تھوڑی دیر کے لئے پکائیں۔ اب اس میں جیفل ، الائچی پاؤڈر اور گرم مصالحہ ڈالیں اور چولہا بند کردیں ۔ اور 5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔ کریم اور دھنیے کے ساتھ گارنش کریں ۔

Recipe Tips