These Microwave Mug Cakes Recipe in 3 Ways are easy to make for Kids. They look great and taste yummiest. Try out this Eggless Mug Cake Recipe and Let us know if your kids like this recipe. ...
Read More
These Microwave Mug Cakes Recipe in 3 Ways are easy to make for Kids. They look great and taste yummiest. Try out this Eggless Mug Cake Recipe and Let us know if your kids like this recipe.
Less Content
  • Chocolate mug cake Ingredients:
  • 3 tbsp Flour
  • 1 tbsp Coco powder
  • 1 tbsp Oil
  • 2 tbsp Powdered sugar
  • 1/4 tsp Baking powder
  • Baking soda a pinch
  • Salt a pinch
  • 2 tbsp Milk
  • 1 & 1/2 tbsp Cream
  • 1/4 tsp Vanilla essence
  • 1/4 tsp Vinegar
  • 1 tbsp White chocolate chips
  • 1 tbsp Chocolate chips
  • Directions:
  • In a mug add flour, sugar, coco powder, salt, baking soda, baking powder and mix it well.
  • Add oil, milk, cream, vanilla essence, vinegar, white chocolate chips, chocolate chips and mix it well.
  • Bake it for 2 to 3 minutes in a microwave.
  • Serve with a scoop of ice cream and chocolate chips.
  • Preparation time: 5 minutes
  • Cooking time: 3 minutes
  • Serving: 1 person
  • Funfetti mug cake:
  • Ingredients:
  • 4 tbsp Flour
  • 2 tbsp Sugar
  • 1/4 tsp Baking powder
  • Salt a pinch
  • Baking soda a pinch
  • 2 tbsp Milk
  • 1 tbsp Oil
  • 1 & 1/2 tbsp Cream
  • 1/4 tsp Vinegar
  • 1/4 tsp Vanilla essence
  • 1 tbsp Sprinkles
  • Direction:
  • In a mug add flour, sugar, baking soda, baking powder and mix it well.
  • Add milk, oil, cream, vinegar, vanilla essence, sprinkle and mix it well.
  • Bake it for 2 to 3 minutes in a microwave.
  • Decorate with whipped cream and sprinkles.
  • Preparation time: 5 minutes
  • Cooking time: 3 minutes
  • Serving: 1 person
  • Strawberry mug cake:
  • Ingredients:
  • 4 tbsp Flour
  • 2 tbsp Powdered sugar
  • Baking soda a pinch
  • 1/4 tsp Baking powder
  • Salt a pinch
  • 1/4 tsp Vinegar
  • 1/4 tsp Strawberry essence
  • 2 tbsp Milk
  • 1 tbsp Oil
  • Red food color as required
  • 1 & 1/2 tbsp Cream
  • 1 tbsp Strawberry chunks
  • Directions:
  • In a mug add flour, sugar, baking soda, baking powder, salt and mix it well.
  • Add milk, oil, cream, vinegar, strawberry essence, food color, strawberry chunks and mix it well.
  • Bake it for 2 to 3 minutes in a microwave.
  • Decorate it with whipped cream and strawberry.
  • Preparation time: 5 minutes
  • Cooking time: 3 minutes
  • Serving: 1 person

چوکلیٹ مگ کیکس اجزاء:
میدہ 3کھانے کے چمچ
کوکوا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
پسی ہوئی چینی 2کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
بیکنگ سوڈا 1چٹکی
نمک 1چٹکی
دودھ 2کھانے کے چمچ
کریم 1اور آدھا کھانے کا چمچ
ونیلا ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچ
سرکہ 1چوتھائی چائے کا چمچ
وائٹ چوکلیٹ چپس 1کھانے کا چمچ
چوکلیٹ مگ کیکس ترکیب:
ایک مگ میں میدہ، چینی کوکوا پاؤڈر، نمک، بیکنگ سوڈا اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس میں دودھ، کھانے کا تیل، کریم، ونیلا ایسنز، وائٹ چوکلیٹ چپس اور چوکلیٹ چپس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھراوون میں دو سے تین منٹ کے لئے بیک کر کے آئسکریم اور چوکلیٹ چپس ڈال کر سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 5منٹ
پکانے کا وقت: 3منٹ
افراد: 1

فن فیتی مگ کیکس اجزاء:
میدہ 4کھانے کے چمچ
چینی 2کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
نمک 1چٹکی
بیکنگ سوڈا 1چٹکی
دودھ 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
کریم 1اور آدھا کھانے کا چمچ
سرکہ 1چوتھائی چائے کا چمچ
ونیلا ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچ
سپرنکلز 1کھانے کا چمچ
فن فیتی مگ کیکس ترکیب:
ایک مگ میں میدہ، چینی، بیکنگ سوڈا اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں دودھ، کھانے کا تیل، کریم، سرکہ، ونیلا ایسنز اور سپرنکلز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اوون میں دو سے تین منٹ کے لئے بیک کر یں اور وِہپڈ کریم ڈال کر سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 5منٹ
پکانے کا وقت: 3منٹ
افراد: 1

سٹرابیری مگ کیکس اجزاء:
میدہ 4کھانے کے چمچ
پسی ہوئی چینی 2کھانے کے چمچ
بیکنگ سوڈا 1چٹکی
بیکنگ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
نمک 1چٹکی
سرکہ 1چوتھائی چائے کا چمچ
سٹرابیری ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچ
دودھ 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
ریڈ فوڈ کلر حسبِ ضرورت
کریم 1اور آدھا کھانے کا چمچ
سٹرابیری کے ٹکڑے 1کھانے کا چمچ
سٹرابیری مگ کیکس ترکیب:
ایک مگ میں میدہ، چینی، بیکنگ سوڈا، بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں کھانے کا تیل، دودھ، کریم، سرکہ، سٹرابیری ایسنز، فوڈ کلر اور سٹرابیری کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اوون میں دو سے تین منٹ بیک کر یں اور وِہپڈ کریم، سٹرابیری کے ساتھ سجاوٹ کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 5منٹ
پکانے کا وقت: 3منٹ
افراد: 1

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *