Recipes

More

Mexican Chicken Quesadillas Recipe

Mexican Chicken Quesadillas Recipe

  • PREP TIME
    40
  • COOK TIME
    20
  • SERVING
    4

Mexican Chicken Quesadilla is here to make your weekend yummy. Tortilla filled with cheesy and saucy K&N’s Tender Pops makes it more tempting. Try out this Mexican Chicken Quesadilla today and share your feedback with us.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
Combine flour, salt, and baking powder in a bowl and mix dry ingredients until well combined. Now add the oil and water. Mix well until the dough begins to come together and form a shaggy ball. Rest for 20 minutes. Place on a board and knead for 1-2 minutes. Sprinkle flour on it and knead again until smooth.

2 .
Divide the dough into 8 equal parts. Roll each dough piece into a rough circle, about 6-7 inches in diameter, keep the work surface and rolling pin lightly floured.

3 .
Place one dough circle onto the preheated pan and allow to cook for 1 minute. Remove from pan with tongs and stack in a covered container or zippered bag to keep the tortillas fresh.

4 .
In a bowl add Mayo, ketchup, garlic, hot sauce, salt, black pepper powder, red chili flakes, lemon juice, honey, mustard paste and whisk until well combined. Set aside until used.

5 .
Prepare K&N’s Tender Pops as per instructions on the pack.

6 .
Take a tortilla spread prepared sauce. Add iceberg lettuce, K&N’s tender pops on one half of the tortilla and top it with corn, capsicum, tomatoes, olives, jalapenos, cheese and Mozzarella + Cheddar cheese.

7 .
Cover with the other half of tortilla and toast it on a preheated pan from both sides on medium-low flame until cheese melts.

8 .
Serve hot with the prepared sauce.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
فلار ٹورٹیلا بنانے کے لئے ایک باؤل میں میدہ، نمک اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اس میں پانی اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح ڈو گوندھ لیں اور بیس منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔اب اس ڈو کو بورڈ پر رکھ کر مزید ایک سے دو منٹ گوندھ کر میدہ چھڑکیں۔

2 .
پھر ڈو کو آٹھ برابر حصوں میں کاٹ کر پیڑے بنا لیں اور چھ سے سات انچ میں بیل لیں اور بورڈ اور بیلنے پر میدہ چھڑک دیں۔

3 .
اب بیلی ہوئی ڈو کو پہلے سے گرم پین میں ایک منٹ پکا لیں۔پھر تیار کئے ہوئے ٹورٹیلا ریپس کو کسی پلاسٹک بیگ میں رکھ کر استعمال کر ہونے تک محفوظ کر لیں۔

4 .
سوس بنانے کے لیے ایک باؤل میں مایونیز،کیچپ، لہسن، ہاٹ سوس، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچیں، لیموں کا رس، شہد اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

5 .
اسمبلنگ کے لئے پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق ٹینڈر پوپس تیار کر لیں۔

6 .
اب ایک ٹورٹیلا لے کر اس کی ایک سائیڈ پر تیار کی ہوئی سوس پھیلائیں اور اس پر بند گوبھی، ٹینڈر پوپس رکھیں۔ پھر اس پر کارن، شملا مرچ، ٹماٹر، کالا زیتون، جیلپینو، موزریلا چیز اور چیڈر چیز ڈال کر دوسری سائیڈسے بند کر دیں۔

7 .
اب ٹورٹیلا کو پہلے سے گرم پین میں ہلکی آنچ پر دونوں سائیڈوں سے چیز پگھلنے تک روسٹ کر لیں۔

8 .
تیار کی ہوئی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Recipe Tips