اجزاء:
K&N’s Chickenbreast 4
نمک مرچ حسبِ ذائقہ
میدہ آدھا کپ
پارمیزن چیز 1کپ
مکھن 2کھانے کے چمچ
زیتون کا تیل 4کھانے کے چمچ
پانی 1کپ
لہسن 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 2چائے کے چمچ
سفید مرچ حسبِ ذائقہ
مکس ہربز 1چوتھائی چائے کا چمچ
کارن فلور 1چوتھائی چائے کا چمچ
Cube K&Ns Stok 1
لیموں 2
کریم 1چوتھائی کپ
پارسلی گارنش کے لئے
پاستہ سرونگ کے لئے
ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N's TenderBreast تیار کر لیں
K&N's TenderBreast پر کالی مرچ اور نمک لگا کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
ایک پین میں زیتون کا تیل ، مکھن تیز آنچ پر گرم کر لیں۔
اب اس پین میں K&N's TenderBreastرکھیں اور 3منٹ کے لئے پکا لیں۔
ایک دوسرے پین میں 2کھانے کے چمچ آئل گرم کریں اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں پانی K&Ns Stok ، لیموں کا رس، اور کریم ڈال کر کچھ دیر کے لئے پکائیں۔
درمیانی آنچ پر اس ساس کوبوائل کریں، اس میں نمک، مرچ، سفید مرچ، مکس ہربز ڈال کر ساس کو پکنے دیں اور 3منٹ تک بلبلے آنے دیں۔
پھر اس میں تیار کیا ہوا K&N's TenderBreast،لیموں سلائیسز ڈال کر ڈھانپ کر رکھ دیں اور کچھ دیر پکنے دیں۔
تیار کئے ہوئے پاستہ پر K&N's TenderBreast رکھیں چمچ سے ساس لگائیں۔
لیموں اور تازہ پارسلی چھڑک دیں ۔
تیاری کا وقت :
20 منٹپکانے کا وقت :
20 منٹافراد :
افراد 4-5