Ingredients
500 gm Chicken(with bones)
3 TBSP Cooking Oil
1 & 1/2 TBSP Ginger (Chopped)
1 & 1/2 TBSP Garlic (Chopped)
Salt (As Needed)
1 TSP Red Chili Crushed
1 TSP Coriander Crushed
6 Green Chilies
1 Lemon
1/2 TSP Turmeric Powder
3 Tomatoes
1/2 Cup Yogurt
1/2 Cup Chicken Stock
1 TSP Butter
5 gm Green Coriander
1 TSP Garam Masalah
Cooking Method
اجزاء ۔ چکن ہڈی والا 500 گرام ۔ نمک حسبِ ذائقہ ۔ ہلدی آدھاچائے کا چمچ ۔ کُٹا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ ۔ کُٹا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ ۔ لہسن چوپ کیا ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچ ۔ ادرک چوپ کیا ہوئی ڈیڑھ کھانے کا چمچ ۔ ٹماٹر تین عدد ۔ دہی آدھا کپ ۔ کھانے کا تیل تین کھانے کا چمچ ۔ مکھن ۱ چائے کا چمچ ۔ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ ۔ ہری مرچ چھ عدد ۔ چکن یخنی آدھا کپ ۔ ہرا دھنیا پانچ گرام ۔ لیموں ایک عدد ۔ گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ترکیب ۔ ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک، لہسن ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ ۔ اب اس میں چکن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔ ۔ اب اس میں نمک،ہلدی، دھنیا، زیرہ، گرم مصالحہ، ہری مرچ،لال مرچ کُٹی ہوئی، لیموں، ڈال کر پکائیں۔ اب اس میں۔ چکن یخنی۔ ٹماٹر ڈال کر 4-5 منٹ دم دیں ۔ اب اس میں دہی ڈال کر 3- 2 منٹ تک پکائیں۔ گارنش: ادرک، ہرا دھنیا، ہری مرچ مکھن ڈال کر پکائیں۔ پکانے کا وقت: تیس منٹ، افراد : دو۔