Healthy winter recipe. Here is Lahori Fish Fry Recipe for you all to enjoy your meal. Give this Lahori Fish Fry Recipe tempting recipe and let us know how do you like it? ...
Read More
Healthy winter recipe. Here is Lahori Fish Fry Recipe for you all to enjoy your meal. Give this Lahori Fish Fry Recipe tempting recipe and let us know how do you like it?
Less Content
  • Ingredients:
  • 700g raho fish
  • 1 tbsp Garlic paste
  • Salt to taste
  • 2 tbsp Rice Flour
  • 3 tbsp Flour
  • 4 tbsp Lemon Juice
  • 1/2 tsp fenugreek
  • 2 tsp Cumin
  • 1 tbsp coriander seeds
  • 1 cup Gram Flour
  • 1 tsp Red chili flakes
  • 1/2 tsp Turmeric
  • 1 tsp Chaat Masala
  • 1/4 tsp Celery seeds
  • 1 tsp Kashmiri red chili
  • Chutney Ingredients:
  • 1 & 1/2 cup Tamarind pulp
  • 1 tsp Red chili flakes
  • Salt to taste
  • 2 tsp Shakar
  • 1/2 tsp Crushed Roasted Cumin
  • 1/4 tsp Garlic powder
  • Directions:
  • - in a bowl add fish, garli paste, salt, lemon juice, rice flour and flour.
  • - Coat each piece well and let it rest for 30 minutes.
  • - In a bowl add crushed fenugreek, cumin, coriander seeds together and crushed masala is ready.
  • keep it aside.
  • - In a bowl add gram flour, red chili flakes, turmeric, salt, chaat masala, celery seeds, crushed masala and kashmiri red chili, mix all together. Gradually add water, make batter.
  • - Add fish pieces in a gram flour mixture, coat each piece well and refrigerate for 2-3 hours.
  • - Heat oil in a pan and fry pieces over medium flame until golden brown.
  • - Now in a bowl add Chutney ingredients and mix well.
  • - Serve fried fish with Chutney.

Preparation Time:

40 minutes

Cooking Time:

10-12 Minutes

Serve:

4-5 persons

اجزاء:
رہو فِش 700g
لہسن پیسٹ 1کھانے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
چاول کاآٹا 2کھانے کے چمچ
میدہ 3کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 4کھانے کے چمچ
قصوری میتھی آدھا کھانے کے چمچ
ذیرہ 2چائے کا چمچ
ثابت دھنیا 1کھانے کا چمچ
بیسن 1کپ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
ہلدی 1چوتھائی چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ
اجوائن 1چوتھائی چائے کا چمچ
کشمیری لال مرچ 1چائے کا چمچ
املی کی چٹنی کے اجزاء:
املی 1.5(ڈیڑھ کپ)
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
شکر 2چائے کے چمچ
کٹا بھنا ذیرہ آدھا چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ

املی کی چٹنی ترکیب:
ایک باؤل میں تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے سائیڈ پر رکھ دیں۔
ترکیب:
ایک باؤل میں،فِش، لہسن پیسٹ، نمک، لیموں کا رس، چاول کا آٹا اور میدہ ڈال کرفِش کو اچھی طرح کوٹ کر کے 30منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب قصوری میتھی ، ذیرہ اور ثابت اور دھنیا اچھی طرح کوٹ کرسائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک باؤل میں بیسن، کٹی لال مرچ، ہلدی، نمک، چاٹ مصالحہ، اجوائن اور کشمیری لال مرچ اورکٹا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور گاڑھا بیٹر بنا لیں۔
پھر فِش کے پیسیز کو بیسن کے بیٹر میں اچھی طرح کوٹ کر کے 2-3گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے درمیانی آنچ پر فِش گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔

تیاری کا وقت :

40 منٹ

پکانے کا وقت :

10-12منٹ

افراد :

افراد 4-5

Lahori Fish Fry Recipe

Leave a Comment:

Your email address will not be published. Required fields are marked *