Recipes

More

Kurkure Laddu Peethi Recipe (Kurkure Jhatpat Jugaar)

Kurkure Laddu Peethi Recipe (Kurkure Jhatpat Jugaar)

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    20
  • SERVING
    4

We present to you KurKure Laddu Peethi. Topped with Karakaydaar Kurkure, the soft Laddu Peethi served with sweet n sour chutney will be completely irresistible. 

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In separate bowls, soak split chickpeas and white lentils overnight.

2 .
In a blender add soaked lentils and water. Blend them well to form paste.

3 .
Transfer the lentil paste in a bowl and add red chili powder, salt, baking soda, cumin powder and mix it well.

4 .
In a pan heat oil and add the prepared mixture with the help of spoon. Fry on low medium flame until light golden in color. Take off flame and set aside.

5 .
In a blender add coriander, green chilies, mint leaves, vinegar, water, salt and blend well. Green chutney is ready.

6 .
In a blender add tamarind pulp, red chili flakes, sugar, salt, mint leaves, cumin powder, lemon juice and blend well. Your tamarind sauce is ready.

7 .
In a blender add soaked apricot and water. Blend it well and apricot pulp.

8 .
Transfer this apricot pulp on a pan and heat it on low medium flame. Add sugar, water, cumin powder, red chili powder, salt and let it cook for 4-5 minutes.

9 .
On a plat add prepared laddu peethi, white radish, drizzle tamaring sauce, green chutney, apricot sauce and at last top it with Kurkure. Your KurKuri Laddu Peethi is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
لڈو پیٹھی بنانے کے لئے الگ الگ برتنوں میں دال چنا اور دال ماش رات بھر بھگو کر رکھ دیں۔

2 .
اب ایک بلینڈ ر میں پانی اور بھگوئی ہوئی دالیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

3 .
پھر اس پیسٹ کو ایک باؤل میں ڈال کر اس میں لال مرچ پاؤڈر، نمک، بیکنگ سوڈا اور ذیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

4 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اور چولہا بند کر دیں۔

5 .
سبز چٹنی بنانے کے لئے ایک بلینڈ ر میں دھنیا، سبز مرچیں، پودینے کے پتے، سرکہ، پانی اور نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔سبز چٹنی تیار ہے۔

6 .
املی سوس بنانے کے لئے ایک بلینڈر میں املی کا گودا، کٹی لال مرچیں، چینی، نمک، پودینے کے پتے، ذیرہ پاؤڈراور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔املی سوس تیار ہے۔

7 .
خوبانی سوس بنانے کے ایک بلینڈ ر میں بھگوئی ہوئی خوبانی اور پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

8 .
اب اس املی کے گودے کو ایک پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں۔پھر اس میں چینی، پانی، ذیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکائیں۔

9 .
اسمبلنگ کے لئے ایک پلیٹ میں تیار کی ہوئے لڈو پیٹھی اور سفید مولی رکھیں۔اب اس پر املی سوس، سبز چٹنی، خوبانی سوس اور کُر کُرے ڈال دیں۔مزیدار لڈو پیٹھی ریسپی تیار ہے۔

Recipe Tips