Recipes

More

Kung Pao Chicken with Rice Recipe

Kung Pao Chicken with Rice Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    20
  • SERVING
    3

Kung Pao Chicken with Rice is one delicious and mouth-watering meal combination that will make you crave more. Make this scrumptious Kung Pao Chicken with K&N's Tender Pops and let us know how it turned out.

 Ingredients

Ingredients for Kung Pao Chicken:

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
Heat oil in a pan and add garlic and ginger, cook for a minute. Add dried red chilies, capsicum, onion and cook for 1-2 minutes on high heat.

2 .
Add light soy sauce, dark soy sauce, oyster sauce, vinegar, black pepper and mix well.

3 .
Now add water, K&N’s Chicken Stok cube and cook until K&N’s Stok dissolves.

4 .
Fry K&N’s Tender pops as per instructions on the pack.

5 .
Add K&N’s tender pops and cook for a minute. Add slurry and cook until sauce thickens.

6 .
Add green onion, roasted peanuts and cook for a minute.

7 .
Your Kung Pao Chicken is ready. Serve with Rice and enjoy.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
کنگ پاؤ چکن بنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن اور ادرک ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔اب اس میں سوکھی لال مرچ، شملہ مرچ اور پیاز ڈال کر تیز آنچ پر ایک سے دومنٹ تک پکائیں۔

2 .
پھر اس میں لائٹ سویا سوس، ڈارک سویا سوس، اوسٹرسوس، سرکہ اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

3 .
اب اس میں پانی اور چکن سٹاک کیوب ڈال کر اچھی طرح حل ہونے تک پکائیں۔

4 .
پیک پر دی گئی ہدایات کے مطابقٹینڈر پوپس فرائی کر لیں۔

5 .
پھر اس میں فرائی کئے ہوئے ٹینڈر پوپس ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔اب اس میں سلری ڈال کر سوس گاڑھی ہونے تک پکائیں۔

6 .
اب اس میں سبز پیاز اور روسٹ کی ہوئی مونگ پھلی ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

7 .
مزیدارکنگ پاؤ چکن تیار ہے۔ چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Recipe Tips