Directions for Qeema Lobiya:
1. Add cooking oil in a pan
2. Then add ginger garlic paste, fry it lightly
3. Add minced mutton, tomatoes, fried onions, salt, red chili powder, cumin, turmeric powder, Garam Masala, coriander powder, water & cook for 20-25 minutes on medium flame
4. Then add white beans (Boiled), Garam Masala, & cook for some seconds
5. Complete Garnishing with the help of lemon slices & green chilies
6. Serve with Chapati & Raita
Preparation Time: 15 minutes
Cooking Time: 30 minutes
Serve: 3-4
قیمہ لوبیا بنانے کے اجزاء کھانے کا تیل آدھا کپ ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ مٹن قیمہ آدھا کلو لوبیا کی دال 150گرام ٹماٹر(چوپ) 2عدد فرائی کی ہوئی پیاز 1 کپ نمک حسبِِ ذائقہ لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ زیرہ 1 چائے کا چمچ ہلدی آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچ دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ پانی 1کپ دہی 1 کپ گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچ
قیمہ لوبیا بنانے کی ترکیب
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
اب اس میں قیمہ، ٹماٹر، فرائی کی ہوئی پیاز، نمک، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ، ہلدی، گرم مصالحہ، دھنیا پاؤڈر، پانی ڈال کر بیس سے پچیس منٹ تک درمیانی آنچ پر پکا لیں۔
اب اس میں لوبیا اور گرم مصالحہ ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے پکا لیں۔
اب اس پر لیموں کے سلائس، ہری مرچ کی گارنش کر لیں۔
چپاتی اور رائیتہ کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 15 منٹ
پکانے کا وقت: 30
افراد: 3-4