Ingredients for Jau ka Sattu
500 gm Barley
2 Liter Water
250 gm Jaggery Powder
Black Salt (As Needed)
Instructions for Jau Ka Sattu
1- in a cooking pan, add barley and roast it.
2- now grind and strain it.
3- in a jug add water, jaggery powder or sugar and mix it well.
4- Now, add black salt, grinded barley and mix it well.
5- your Jau Ka Sattu now ready to serve.
Preparation time: 30 minutes
Serve: 3 persons
جو کاستّو اجزا ء جو پانچ سو گرام پانی دو لیٹر شکّر ڈھائی سو گرام کالا نمک حسبِ ذائقہ جو کاستّو ترکیب ۔ایک پین میں جوڈال کر بھُون لیں ۔ ۔اب بھُنے ہوئے جو کو گرائینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور اسے چھان لیں ۔ ۔اب ایک برتن میں پانی لیں اس میں شکّر ڈال کر اچھی طرح ملا لیں ۔ ۔اب اس میں کالا نمک اور گرائینڈ کیا ہوا جو ڈ ال کر ملا لیں ۔ ٹھنڈاکر کے پیش کریں ۔ آپکا مزیدار جو کاستّو تیار ہے ۔ تیاری کا وقت : 30 منٹ افراد : تین