جلیبی اجزاء
- چینی ایک کلو
- میدہ تین کپ
- ٹاٹری ایک چُٹکی
- رنگ کاٹ ایک چُٹکی
- میٹھا سوڈا ایک چُٹکی
- لال رنگ ایک چُٹکی
- آئل حسبِ ضرورت
- الایچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- دودھ آدھا کپ
- پانی(نیم گرم) حسبِ ضرورت
جلیبی ترکیب
ایک باول میں پانی اور چینی ڈال کر پکا لیں
اب الائچی پاوڈر، دودھ ڈالیں اور جھاگ اتر لیں
ٹاٹری ڈال کر سیرپ تیار کرلیں
پنی میں بلیچنگ پاوڈر کر میدہ میں مکس کریں
لال رنگ اور بیکنگ سوڈا ڈالیں
میکسچر کو پلاسٹک شیٹ میں ڈال کر گرم تیل میں نچوڑ کر جلیبی کو براؤن ہونے تک فراۓ کریں۔ جلیبی تیار ہے
پکانے کا وقت: 35 منٹ
, افراد: 3-2