Ingredients
- As needed Water
- ½ tsp Yellow Color
- 2 tbsp Cooking Oil
- 3 tbsp Desi Ghee
- 5g Cardamom
- 4 Cloves
- Half cup Milk
- 700g Guard Rice
- 1 cup Sugar
- 15g Almond
- 15g Cashew
- 15g Pistachio
- 20g Tutti Frutti (green & red)
- 100g Rasgulla
- 1 small cup Khoya
- 15g Coconut
- 15g Raisins
Cooking Method
1- In a bowl, add Guard Rice and soak for 90 minutes
2- In a pan, add water, yellow color, cooking oil and bring to boil
3- Now, add soaked rice and bring to boil
4- Now, in a pan, add desi ghee, cardamom, cloves, milk and bring to heat
5- Now, add boiled rice, sugar, Khoya, coconut, almond, cashew, pistachio, Raisins,tutti frutti, rasgulla and simmer for 3-4 minutes, then mix it
Your sweet Zarda now ready to serve
Cooking Time: 30 Minutes
Serve: 4
اجزاء پانی حسبِ ضرورت پیلا رنگ آدھا چائے کا چمچ کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ دیسی گھی تین کھانے کے چمچ الائچی پانچ گرام لونگ چار عدد دودھ آدھا کپ گارڈ چاول سات سو گرام چینی ایک کپ بادام پندرہ گرام کاجو پندرہ گرام پستہ پندرہ گرام اشرفی(سبز ،لال ) بیس گرام رس گلے ایک سو گرام کھویا ایک کپ کوکو نٹ پندرہ گرام کشمش پندرہ گرام ترکیب ۔ایک باؤل میں گارڈ سیلا چاول لیں اور اس میں پانی ڈال کر نوے منٹ کے لیے بھگو کر رکھ دیں ۔ ۔اب ایک پین میں پانی ،پیلا رنگ ،کھانے کا تیل ڈال کر اُبال لیں ۔ ۔اب اس میں بھگو کر رکھے ہوئے چاول ڈال کر چاول کو اُبال لیں۔ ۔اب ایک پین میں دیسی گھی لیں اور اس میں الائچی ،لونگ اوردودھ ڈال کر گرم کر لیں ۔ ۔اب اس میں اُبلے ہوئے چاول ،چینی کھویا, کشمش ,کوکو نٹ ،چاول ،چینی ،ڈرائی نٹس ،اشرفی اوررسگلے ڈال کر تین سے چار منٹ تک دم دیں اور مکس کرلیں ۔ ۔آپکا مزیدار زردہ تیار ہے ۔ پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: چار عدد