Ingredients for chicken Tarragon
- 2 Chicken Breast
- Salt as per taste
- 1 tbsp Mustard Powder
- 1 tsp Black Pepper Powder
- 1 tsp Garlic Powder
- 3 tbsp Olive Oil
- 3 tbsp Butter
- ½ cup Maida
- 1 Onion
- 3 tbsp Vinegar
- ½ cup Chicken Stock
- 1 tbsp Chili Sauce
- ½ cup Cream
- 1-1/2 Mixed herbs
- 200g Boiled Noodles
- Parsley for garnishing
Directions
1- In a bowl, add chicken breast, salt, black pepper powder, garlic powder, mustard powder, olive oil(1-1/2 tbsp) and mix it well.
2- Now cover it with maida and then shallow fry in the butter until golden brown.
3- In another cooking pan, add olive oil (1-1/2 tbsp), onion and cook for a while.
4- Now add fried chicken, vinegar, chicken stock, chili sauce, cream, mix herbs and cook until thickened.
5- Now add boiled noodles, chopped parsley as a garnishing.
Your tasty Tarragon Chicken now ready to serve.
Cooking time: 35-40 minutes
Serve:2
ٹیراگون چکن اجزاء چکن بریسٹ دو عدد نمک حسبِ ذائقہ مسٹرڈپاؤڈر ایک کھانے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ لہسن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ مکھن تین کھانے کے چمچ میدہ آدھا کپ پیاز ایک عدد سرکہ تین کھانے کے چمچ چکن یخنی آدھا کپ چلی ساس ایک کھانے کا چمچ کریم آدھا کپ مکس ہربز ڈیڑھ کھانے کا چمچ اُبلے ہوئے نوڈلز دو سو گرام چوپ پارسلے گارنش ٹیراگون چکن ترکیب ۔ایک برتن میں چکن بریسٹ لیں اور اس میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر، مسٹرڈ پاؤڈر، لہسن پاؤڈر، زیتون کا تیل (ڈیڑھ کھانے کا چمچ)ڈال کر ملا لیں۔ ۔اب اس پرمیدہ میں اچھی طرح سے لگا لیں۔ ۔ایک پین میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں تیار کیا ہوا چکن بریسٹ ڈال کر شیلو فرائی کر لیں گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں۔ ۔ایک پین میں زیتون کا تیل(ڈیڑھ کھانے کا چمچ) لیں اور اس میں پیاز ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔ ۔اب اس میں فرائی کیا ہوا چکن، سرکہ، چکن یخنی، چلی سوس، کریم،مکس ہربزڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ ۔اب اس میں اُبلے ہوئے نوڈلز، چوپ پارسلے ڈال کر ملا لیں۔ آپکا مزے دار ٹیراگون چکن تیار ہے۔ پکانے کا وقت: پینتیس سے چالیس منٹ افراد: دو