Ingredients
- 3 Chicken Breast
- 2 Carrots
- 1 Onion
- 4 cloves Garlic
- 5g Green Onion
- As per taste Salt
- 1 tbsp Black Pepper Powder
- 2 Eggs
- 3 tbsp Mozzarella Cheese
- 3 tbsp Cheddar Cheese
- ½ tsp Oregano
- 3 tbsp Mayonnaise
- Half cup Bread Crumbs
- 25g Mix Cheese
- 5g Green Coriander
Cooking Method:
1- In a bowl, add carrots, onion, garlic, green onion, salt, black pepper powder, eggs, bread crumbs, mozzarella
- cheese, cheddar cheese, oregano and mix them well.
2- Now, cut on the chicken breast vertically and flatten the chicken
3- Now, add mixture on the chicken and roll it
4- Now, in another bowl, add mayonnaise, bread crumbs, mix cheese and mix them well then do topping on the roll
5- Now, oven bake for 30 minutes at 180°C
Your tasty Stuff Chicken Breast now ready to serve
Cooking Time: 30 minutes
Serve: 2
اجزاء چکن بریسٹ تین عدد پیاز ایک عدد گاجر دو عدد لہسن چار جّوے سبز پیاز پانچ گرام نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ انڈے دو عدد موزریلہ چیز تین کھانے کے چمچ چیڈر چیز تین کھانے کے چمچ اوریگانو آدھا چائے کا چمچ مایو نیز تین کھانے کے چمچ بریڈ کر م آدھا کپ مکس چیز پچیس گرام سبز دھنیا پانچ گرام ترکیب ۔ایک باؤل میں گاجر لیں اوراس میں پیاز ،لہسن ،سبز پیاز ،نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،انڈے ،بریڈکرم ،موزریلہ چیز ،اوریگانو اورچیڈر چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ ۔اب چکن بریسٹ لیں اور اس پر لمبائی کے رُخ ہلکا سا کٹ لگائیں اور ہلکا سا بیلنے کی مدد سے پتلا کر لیں ۔ ۔اب اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر رول کر لیں ۔ ۔اب ایک باؤل میں مایو نیز ،بریڈ کر م، مکس چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور تیار کیے ہوئے رول پر ٹوپنگ کر لیں ۔ ۔اب 180ڈگری سینٹی گریڈ پر تیس منٹ تک اوون بیک کر لیں ۔ آپکا مزیدار سٹف چکن بریسٹ تیا رہے ۔ پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: دو عدد