Ingredients
- Beef Boneless (slice cutting) 500g
- Olive Oil 1 tbsp
- Garlic Chopped 1 tbsp
- Hot Water half cup
- Salt as per taste
- Black Pepper Powder 1 tsp
- Soy Sauce 1 tsp
- Lemon Juice 1 tbsp
- Chili Sauce 1 tbsp
- Oyster Sauce 1 tbsp
- Green Onion (slice cutting) 5 g
- Red Capsicum 10 g
- Yellow Capsicum 10 g
- Green Capsicum 10 g
- Oregano ½ tsp
- Parsley (Chopped) 5 g
Cooking Method
1- In a cooking pan, add olive oil, garlic, beef, water and cook until tender.
2- Now, add salt, black pepper powder, soy sauce, lemon juice, chili sauce, oyster sauce and cook for 2-3 minutes.
3- Now, add green capsicum, red capsicum, yellow capsicum, oregano, parsley, green onion and cook for a while.
4- Serve with boiled rice.
Your tasty Stir Fried Beef now ready to serve.
Cooking time:30 minutes
Serve: 2 persons
اجزاء ۔ بیف بونلیس سلائس کٹنگ 500گرام ۔ زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ ۔ لہسن چوپ کیا ہوا ایک کھانے کاچمچ ۔ گرم پانی آدھا کپ ۔ نمک حسبِ ذائقہ ۔ کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔ سویا سوس ایک چائے کا چمچ ۔ لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ ۔ چلی سوس ایک کھانے کا چمچ ۔ اویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ ۔ ہرا پیاز سلائس کٹنگ 5گرام ۔ لال شملہ مرچ 10گرام ۔ پیلی شملہ مرچ 10گرام ۔ سبز شملہ مرچ 10گرام ۔ اوریگانو آدھا چائے کا چمچ ۔ پارسلے چوپ کیا ہوا 5گرام ترکیب ۔ ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں لہسن چوپ کیا ہوا ،بیف سلائس اور گرم پانی ڈا ل کر گلنے تک پکائیں ۔ ۔ اب اس میں نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،سویا سو س،لیموں کا رس ،چلی سوس اور اویسٹر سوس ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں ۔ ۔ اب اس میں ہرا پیازسلائس کٹنگ ،لال شملہ مرچ ،پیلی شملہ مرچ ،سبز شملہ مرچ ،اوریگانو ،پارسلے چوپ کیا ہوا اور ہرا پیاز ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔ آپکی مزیدار سٹائر فرائیڈ بیف تیا ر ہے ۔ اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔ پکانے کا وقت : 30منٹ افراد : 2 عدد