Ingredients
- ½ cup Olive Oil
- 1 Potato (Slice Cutting)
- 1 Onion (Slice Cutting)
- 6 Eggs
- ½ Green Capsicum (Julienne Cut)
- 2 Tomato (Julienne Cut)
- Salt as per taste
- 1 tbsp White Pepper Powder
Cooking Method
1- In a cooking pan, add olive oil, potato, onion any fry until light brown.
2- In a bowl, add eggs, fried onion and potatoes, green capsicum, tomato, salt, white pepper powder and mix it well.
3- In a cooking pan, add olive oil, egg mixture and fry until golden brown.
Your tasty Spanish omelette now ready to serve.
Cooking time: 25 minutes
Serve: 1
اجزاء آدھا کپ زیتون کا تیل ایک عدد آلو سلائس کٹنگ ایک عدد پیاز سلائس کٹنگ چھ عدد انڈے آدھی سبز شملہ مرچ جولین کٹنگ دو عدد ٹماٹرجولین کٹنگ نمک حسبِ ذائقہ ایک چا ئے کاچمچ سفید مرچ پاؤڈر ترکیب ۔ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں آلو اور پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔ ۔اب انڈے لیں اور اس میں تیار کیے ہوئے آلو اور پیاز ڈ ال ،سبز شملہ مرچ،ٹماٹر ،نمک اورسفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔ آپکا مزیدار سپینش آملیٹ تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت: پچیس منٹ افراد : ایک