Direction for Chicken Marinate:
Take a bowl add marinate the chicken by adding Vinegar, White pepper, Salt, Red Chili Powder and rest it for 2-3 hours.
Direction for Maida and Breadcrumbs Mixture:
Take a plate and add maida, breadcrumbs, salt, white pepper, garlic powder, basil leaves, oregano, onion powder, red chili powder and mix it well.
Now dip the marinated chicken into egg and cover with breadcrumbs mixture.
Now fry it until golden brown.
Direction for Sweet and Sour Mayo Dip:
Take a bowl add Chili garlic sauce, mayonnaise, honey, chili sauce, mustard paste and mix well.
Your tasty Popcorn Chicken now ready to serve
چکن میرینیٹ کے اجزاء چکن بریسٹ(کیوب کٹ) 2 عدد سرکہ 1کھانے کا چمچ سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ نمک حسب ضرورت لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ چکن کو ٹنگ کے اجزا میدہ تین چوتھائی کپ بریڈ کرم 1 کپ نمک حسبِ ذائقہ سفید مرچ 1 چائے کا چمچ لہسن پاؤڈر 1 چائے کا چمچ بیسل ایک چوتھائی چائے کا چمچ اوریگانو آدھا چائے کا چمچ پیاز کا پاؤدڑ 1 چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ انڈا 2 عدد سویٹ انینڈ ساور سوس بنانے کے اجزاء چلی گارلک سوس آدھا کپ مایونیز 2کھانے کے چمچ شہد 1کھانے کا چمچ چلی سوس 2 کھانے کا چمچ مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
چکن میرینیٹ کی ترکیب:
ایک بر تن میں چکن، سرکہ، سفید مرچ، نمک، لال مرچ پاؤدڑ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دو سے تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
ایک برتن میں میدہ لیں اس میں بریڈ کرم نمک، سفید مرچ، لہسن پاؤڈر، بیسل، اوریگانو، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
ایک برتن میں انڈا کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
اب چکن کو پہلے انڈا میں ڈپ کر یں پھر بریڈ کرم والے مکسچر میں ڈپ کر لیں۔
اب اس کو گولڈن براؤن ہوئے تک فرائی کر لیں۔
سویٹ انینڈ ساور سوس بنانے کی ترکیب:
ایک برتن میں چلی گارلک سوس، مایونیز، شہد، چلی سوس، مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھہ طرح ملا لیں۔