Ingredients
- 200g Whipped Cream
- 200g Chocolate Chip
- 200ml Milk
- 1-1/2 tbsp Gelatin
- 150g Biscuits
- 100g Butter
- 6 Mitchell’s Jubliee Chocolate
- Mitchell’s Happy Hearts for topping
- Caramel Syrup for topping
- Chocolate Syrup for topping
Method
1- In a zipped bag, add biscuits and crush it well.
2- In a bowl, add crushed biscuit, melted butter and mix it well.
3- In a cake frame, add biscuit and butter mixture and press it slightly.
4- Now keep in the refrigerator for 30 minutes.
5- In a bowl, add chocolate chip and melt it.
6- Now, add milk, gelatin and mix it well.
7- In a bowl, add whipped cream, chocolate and milk mixture and mix it well.
8- Now, cut the Mitchell’s Jubliee Chocolate into small pieces and add in the mixture.
9- Now, add this mixture in the cake frame and refrigerate for 2-3 hours.
10- Now, use Mittchell’s Jubliee Chocolate, Mitchell’s Happy Hearts, Chocolate Syrup, Caramel Syrup as a topping.
Your Yummy jubilee mousse cake now ready to serve.
اجزاء ویپ کریم دو سو گرام چاکلیٹ چپ دو سو گرام دودھ دوسو ملی لیٹر جلا ٹن ڈیڑھ کھانے کے چمچ بسکٹ ڈیرھ سو گرام مکھن ایک سو گرام مچلز جوبلی چاکلیٹ چھ عدد چاکلیٹ سیرپ ٹوپنگ کیرا مل سیرپ ٹوپنگ مچلز ہیپی ہارٹ ٹوپنگ ترکیب ۔ایک پلا سٹک بیگ میں بسکٹ لے کر پیس لیں ۔ ۔اب ایک باؤل میں پسے ہوئے بسکٹ لیں اور اس میں مکھن ڈا ل کر ملالیں ۔ ۔اب سانچے میں تیار کیے ہوئے بسکٹ ڈال کر ہلکا سا دبا کر تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔ ۔اب ایک برتن میں چاکلیٹ چپ لیں اور اسے پگلا لیں ۔ ۔اب اس میں دودھ اور جلا ٹن ڈال کراچھی طرح ملالیں ۔ اب ایک برتن میں ویپ کریم اور تیار کی ہوئی چاکلیٹ ڈال کراچھی طرح ہلا لیں ۔ ۔اب مچلز جوبلی چاکلیٹ کو چھوٹے ٹُکڑوں میں کاٹ کر تیار کیے ہوئے پیسٹ میں ڈ ال دیں ۔ ۔اب تیار کیے ہوئے مکسچرکو پسے ہوئے بسکٹ میں ڈال کر دو سے تین گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ ۔اب اس پر مچلز جوبلی چاکلیٹ اور مچلز ہیپی ہارٹ ڈا ل کر کیریمل سیرپ اور چاکلیٹ سیرپ کو بطور ٹوپنگ استعمال کر لیں ۔ آپکا مزیدارجوبلی موز کیک تیار ہے ۔