Recipes

More

Gur Walay Chaawal

Gur Walay Chaawal

Ingredients:
3 Cup Guard Sella Rice
250 gm Jaggery
6 Cardamoms
1 TSP Aniseed
20 gm Raisins
25 gm Cashew
20 gm Almonds
25 gm Coconut
300 gm Butter
2 TSP Cooking Oil
Preparation:
First of all, in a bowl, add water, guard Sella Rice. Soaked these for 90 Minutes in the water
Next, add water, cooking oil in a pan. Let them warm
Then add soaked Rice. Let them half boiled
After this, add butter, let it melt. Now cook it for 1 minute by adding cardamom & Aniseeds
It’s time to make Jaggery Syrup. Add Jaggery in the above prepared mixture and prepare Jaggery Syrup
Now add boiled Rice & Cook it for a while
It’s time for garnishing. Add Cashew, Coconut, Almonds, Raisins, cook them for a while and simmer it for 10 minutes
Your Tasty Gur Waly Chaawal are ready to serve

Preparation Time: 30 Minutes People: 4 People

اجزاء گارڈ سیلا رائس 3 کپ گُڑ 250 گرام الائچی 6عدد سونف 1چائے کا چمچ کشمس 20گرام کھانے کا تیل 2چائے کے چمچ کاجو 25گرام بادام 20گرام کھوپرا 25گرام مکھن 300گرام ترکیب ۔ ایک باؤل میں پانی لیں اوراس میں گارڈ سیلا رائس ڈال کر نوّ ے منٹ تک بھگو کر رکھ دیں ۔ ۔اب ایک پین میں پانی لیں اوراس میں کھانے کا تیل ڈال کر گرم کرلیں ۔ ۔ اب اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر ایک کنی چھوڑکر اُبال لیں ۔ ۔ اب ایک پین میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں لائچی اور سونف ڈا ل کر ایک منٹ تک پکالیں ۔ ۔ اب اس میں گُڑ ڈال کر شیرا بنا لیں ۔ ۔اب اس میں اُبلے ہوئے چاول ڈال کر تھوڑا سا پکالیں ۔ ۔اب اس میں کاجو ،کھوپرا ،بادام اور کشمش ڈال کر تھوڑا سا پکالیں اور دس منٹ تک دم دیں ۔ ۔آپکے مزیدار گُڑ والے چاول تیار ہیں ۔ ۔پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: چار عدد

Recipe Tips