Ingredients
- Prune 100g
- Tamarind 100g
- Water 2 cups
- Sugar half cup
- Salt as per taste
Step-By-Step Direction
1- Firstly, soak Prune and Tamarind into the water and put aside for a night.
2- After that, strain them and extract the seeds from them.
3- In a cooking pot, add strained water, sugar, salt, pulp of Prune & Tamarind and cook for 10-15 minutes.
4- Now, strain it with Muslin cloth and cool it.
Your tasty now ready to serve
Cooking Time: 30 minutes
Serve: 3-5
اجزاء آلو بخارہ 100گرام اِملی 100گرا م چینی آدھا کپ نمک حسبِ ذائقہ پانی دو کپ ترکیب ۔آلو بخارہ اور املی کو پانی میں بِھگو لیں اور ایک رات کے لیے رکھ دیں ۔ ۔اب ان کو چھان کر گُٹھلیاں نکال لیں ۔ ۔چھان کے رکھے ہوئے پانی میں چینی ،نمک اور اِملی آلو بخارے کا گُدہ ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں ۔ ۔اب اسے ململ کے کپڑے سے چھا ن کر ٹھنڈا کر لیں ۔ ۔آپکا مزیدار اِملی آلو بخارے کا شربت تیار ہے ۔ پکانے کا وقت : تیس منٹ افراد : تین سے پانچ